ٹوٹنے کے بعد ہم میں جو ہمت آتی ہے نا
دراصل ہمیں رب نے تھام لیا ہوتا ہے
اللہ نگہبان ہم سب کا
سب فالورز کی بنا کمنٹ پوسٹ لائک کر رہی ہوں
جانور اپنے مالک کو بہچانتا ہے مگر افسوس انسان اپنے اللہ جو ہمارا مالک ہے نہیں پہچانتا
دل سن کر نام آپ کا دھڑکتا ہے ادب سے
حالانکہ آنکھ سے دیکھا بھی نہیں آپ کو
صلی اللہ علیہ وسلم
کل لائٹ چلی گئی تھی تو ہم سب کو افسوس تھا کاش ہم موبائل چارج کرلیتے ایسے ہی اچانک موت آجاۓ گی اور سب کہیں گے کاش ہم اعمال اچھے کر لیتے
میری کی گئی پوسٹس پر توجہ رکھا کریں
کبھی کبھار مجھ سے اچھی باتیں بھی ہوجاتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain