تیرے ہجر نے مجھکو نڈھال کر دیا
آج اضافے غم نے بہی کمال کر دیا.. ....
مت رکھ تلخیوں کو دل میں بسا کر
یہ مٹتی نہیں انسان کو مٹا دیتی ہیں.. ....
اے موت اب تو ہی آجا کہ اب آخری سانس ہے
اب کسی کا انتظار نہیں مجھے تیرے سوا.. ....
چھوڑ گئے ہمیں اندھیری راتوں میں
جو کبھی قسمیں کھایا کرتے تھے (قرآن پاک) کی.. ....
ہم کیسی آگ میں جل رہےہیں
نہ جی رہے ہیں نہ مر رہے ہیں.. ....
کیسے لُٹا یہ شہرِ وفا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ نہ پوچھئے
کس کس نے کی ہے ہم سے جفا۔۔۔۔ کچھ نہ پو چھئے.. ....