تنہائی کا احساس مٹائے کیسے
تنہائی تو اپنا مقدر ہے.. ....
ہنس رہے ہو موت کا تم نام سُن کر
نہ رُک پائیں گے آنسو، یہ کلام سُن کر.. ....
درد و تنہائی میں شب وروز گزر جاتے ہیں
بس اس حال میں جیتے اور مر جاتے ہیں.. ....
..............................................
میرے اشکوں سے تُو اپنا دامن صاف کر
اکیلی تڑپتی ہوں، اے خُدا ! انصاف کر.. ....
















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain