یہ دُنیا مُکافاتِ عٙمل ہے بس تھوڑا سا صبر کر لیں کِیوں کہ وَما کَانَ رَبُّک نَسِیّاً " اور تیرا رب نہیں بُھولتا.
مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو جھوٹی تعریفیں نہیں کرتے
اکثر لوگوں کی عادت ہوتی وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش! ہم فلاں فلاں انسان کی جگہ ہوتے...تو کتنا اچھا ہوتا, اپنا موازنہ کبھی بھی کسی ساتھ مت کریں, سب کا سلیبس الگ ہے,سب کا امتحان الگ ہے,سب کی پریشانیاں الگ ہیں ,سب کا درجہ الگ ہے انسان کا انسان کےساتھ موازنہ بنتا ہی نہیں
اپنی ماں اور بیوی دونوں کو بے پناہ عزت دو
کیونکہ ایک تمہیں دنیا میں لای اور دسری ساری دنیا چھوڑ کر تمہارے پاس آٸی ہے
پتہ ہے دنیا میں سب سے ایٹیٹیوٹ کس میں ہوتا ہے
جیسے سب نے اکیلا چھوڑ دیا ہو
اور اس نے اکیلا جینا سیکھ لیا ہو
کیونکہ اسکے بعد اسکی زندگی میں رہے نا رہے
اسے کوٸی فرق نہیں پڑھتا
آپ ﷺ کا ارشاد ہے’’
*جس چیز میں نرمی آ جاتی ہے اسے خوبصورت بنا دیتی ہے اورجس چیز سے چلی جاتی ہے اس کی قدر و قیمت کم کر دیتی ہے۔‘‘نرمی ایک بڑا اخلاقی وصف ہے جو شخصیت پر مثبت اثرات چھوڑتا ہے
جانتے ہو انسان کسے کہتے ہیں؟
جس کے دل میں انسانیت،آنکھ میں احترام،الفاظ میں نرمی،اخلاق میں رحدلی و شفقت اور مقاصد میں اعلٰی ظرفی ہو
درخت سے سوکھے پتوں کی طرح
نظروں سے گرتے ہیں لوگ
🍁🍂
ہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے مگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔
کبھی کبھی میرا نیٹ بھی ایسے چلتا ہے
جیسے دولہن لہنگا پہن کے چلتی ہے
ایک زمانہ تھا جب لوگ باتوں باتوں میں حوصلہ بڑھایا کرتے تھے
اور آج کل تو لوگ باتوں باتوں میں بلڈ پریشر بڑھا دیتے ہیں
زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیے
مجھے بچپن کا ایک دن ادھار چاہیے
کہتے ہیں نیند آدھی موت ہے نیند کے لیے لوگ جتن کرتے ہیں ،ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح سکون کی نیند ا جاے سوال یہ ہے کہ اگر نیند آدھی موت ہے اس میں اتنا سکون ہے تو پھر لوگ مرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟
"_پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں، کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیں گزار رہا، بس فرق وہاں پہ آتا ہے جب انسان اپنے معاملات اللہ کے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہوجاتا ہے اور کہتا ہے...
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
امیـــدیں خوار کــــر دیتـــــی ہیـــں
یہ نا رکــھا کــــرو کســـــی سے
دل دے کے دل لین دین آس وی رکھی
بلیا عشق وی لالچ نال کیتا تے کی کیتا
اُترا نہیں دِل سے وہ کوشش کے باوجود
اِک شخص میری ذات پہ حاوی ہے اس قدر
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
ساری عمر وفا کے خلاف بولیں گے۔
" وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا
یہ بُہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے ۔۔
یہ دنیا ایک دھوکا ہے اور اس دھوکے میں ہم سب ہی گم ہو چکے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain