ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﮯﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ..
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮐﮯﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑھی نہ تھا
کسی نے ہاتھ تھام کے جھٹک دیا ، شدید دکھ
کوئی قبول کہہ گیا ، کسی کو سوچتے ہوئے
محبتیں بھی بےحسوں کو مل گئیں برا ہوا
یہ لوگ سوچتے نہیں کسی کو چھوڑتے ہوئے
زندگی میں ہر چیز ہر شخص ہر فیلنگ کا Replacement
( متبادل) موجود ہوتا ہے ۔
دوستی کا بھی
۔ اور جو لوگ کہتے ہیں کہ وہ مصروف ہوتے ہیں وہ جھوٹ بولتے ہیں ، انسان اپنی Priorities
کے لئے وقت نِکالنا نہیں بُھولتا
باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینہ کی
ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی
ماں باپ کی باتیں کڑوی ضرور ہوتی ہیں
مگر یاد رکھیں نیم کے پتے کڑوے سہی لیکن خون صاف کرتے ہیں
محـبت
کـوئی تمہیں پسند کـرے یا نہ کـرے پـر اللہ تمہیں
تـم جیسے ہو ویسے ہی پسند کـرتا ہے ۔
کـوئی تمہیں محبت کے لیے چُنے یـا نہ چُنے لیکن اللہ تمہیں
اپنی محبت کے لیے چُن لیـتا ہے ۔
تــو بــتاؤ !!!! کـیا اللہ کی محبت کـافی نہیں ہے
تمہارے لیـے؟؟؟؟
ضروری تو نہیں کہ آپ ان لوگوں کے لیے اداس رہیں جنہیں آپ کی پرواہ نہیں ، آپ ان لوگوں کے لیے خوش بھی تو رہ سکتے ہیں ، جو آپ کی فکر کرتے ہیں
اگر ہم برے ہیں🙂♥️
تو پرہیز کریں "بکواس" نہیں🤙🏻
🦋
کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے بکواس کرنے کی
ہاسپٹل میں اتنا
Attitude
ڈاکٹرز میں نہیں ہوتا..
جتنا 4 ، 4 فٹ کی چھوٹی چھوٹی نرسوں میں ہوتا😁😁
قابل نفرت ہیں وہ لوگ جو ہوتے کچھ ہیں دکھاتے کچھ ہیں جتاتے کچھ ہیں
چہرے بدصورت نہیں ہوتے
ان کو دیکھنے والی نگاہ خوبصورت یا بدصورت ہوتی ہے
جو سامنے والے منظر کو اپنے مطابق رنگ دیتی ہے!🥀🖤
"کسی کے ہمیں برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں، نہ وہ اچھے.
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے، دوسرے کا عکس نہیں."
ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں مد مقابل اپنا
" لوگ دیوانے ہیں اداؤں کے
" ہم کہاں جائیں اپنی بدتمیزی لے کر🙃'
یہ سانپوں کی بستی ہے ذرا دیکھ کر چل وصی
یہاں کا ہر شخص بڑے پیار سے ڈستا ہے
"- تکلف مت کیجیے ، آپ کے مزاج
کے نہیں ہیں ہم -"🙂
*وہ دھاگہ جسے بار بار کاٹا اور جوڑا جائے وہ دھاگہ نہیں رہتا بلکہ گانٹھوں کا ٹکڑا رہ جاتا ہے اس طرح رشتوں میں احتیاط کریں ورنہ بار بار کاٹے اور جوڑے جانے سے رشتے بھی صرف نام کے رہ جائیں گے۔۔۔!!!!*
ہم نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے
کوئی پاگل بھی بنائے تو بن جاتے ہیں 😞
*دوست کی مثال ایک کشتی کی طرح ہوتی ہے جو انسان کو ڈبو بھی سکتی ہے اور کنارے تک پہنچا بھی سکتی ہے*
*"کوئی جذبات سے کھیل کر خود کو تیز ترین کہے تو وہ دراصل گٹھیا ترین ہے ۔"*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain