اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ۔۔۔۔۔کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ۔۔۔۔کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ۔۔۔۔۔کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں ۔۔۔۔
چائے جیسا کردار ہے میرا .
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں
تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔🖤
جب مُتبادل مِل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں راستہ بھی، مِزاج بھی، رِشتہ بھی، کِتاب بھی اور الفاظ بھی.!!🙂🖤
*آپـــــــــ ... کسی غم کو ... اپنے اندر چھپاتے رہتے ہیــــــــں ... ایسا جاری رہے ... تو ایک وقتــــــــ آئے گا ... وہ غم آپـــــــــ کو ... چھپانے میــــں کامیاب ہو جاتا ہے ..........!!!*
💞 💞
No jhoot
جس سے محبت کرتے ہو
اس سے بات کیےکتنے دن ہوگئے ہیں🙂💔🙂
~🥀
"کسی کے ہمیں برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں، نہ وہ اچھے.
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے، دوسرے کا عکس نہیں."
#😊
ہر انسان 'یونیک' اور 'الگ' ہوتا ہے۔
خود کو نکھارنا اور گروم کرنا اچھی بات ہے۔
لیکن کسی دوسرے انسان کیلئے؟
"ہرگز نہیں" ۔
دل دے نیڑے ہو کے وی دوریاں رہندیاں نے 🙂
کُجھ محبتاں ادھوریاں رہ کے وی پوریاں رہندیاں نے 🖤🔥🥀
" اور پھر بعض اوقات خوش رہنے کے لِیے بھی خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے! ۔ "
اُس نے پوچھا تمیز دار ہو 🙂
میں نے کہا بہت 😊
اُس نے کہا ثبوت دو 😏
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا🙂🙈😂😂😂
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ء ی ے✨ شکر ہے🤲 سارے بٹن کام کر رہے ہیں۔ موبائل گر گیا تھا ہاتھ سے ۔🙄🙉🤦🤦🤣🤣
وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں😁
ارے مجھے بہت اچھا لگتا ہے✌️😁✌️
جب میں کسی کو اچھی نہیں لگتی 🖕🔥
جو برداشت کرنے کا فن جانتاہے
وہ زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہار سکتا
💢
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
بے چینی😐، بیزاری😑، تنہائی😕، اداسی😔
اکیاسی، بیاسی، تیراسی، چوراسی🤪😂😝
کاش تم میرا ہاتھ پکڑ کر پوچھو کیا چاہیئے 🙈
اور میں بولوں کچھ نہیں جا کم کر اپنا😒🙆🙆
🙈🙈🙈
چاۓ میں لیز ڈبو کر کھاٸیں☕
اگر مزا نہ آۓ تو
ایسی واحیات حرکت دوبارہ نہ کریں🤭😂
*دُنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ خود انسان ہی ہے...!!*
💞💞
کچھ لوگ علم صرف اس لیے سیکھتے ہیں تاکہ دوسروں پہ لعن طعن کر سکیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain