Damadam.pk
Cute@girl786's posts | Damadam

Cute@girl786's posts:

Cute@girl786
 

_"یہ زندگی ہے فلم نہیں یہاں لوگ پرفیکٹ نہیں_ _ہوسکتے۔سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں اور خامیاں تو ہر انسان میں ہوتی ہیں_"

Cute@girl786
 

thinking is difficult that's why most people judge۔۔۔۔

Cute@girl786
 

*میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتے ہیں ایسے لوگ جن کے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں۔ بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہے اُسے وہ قبول کر چکے ہوتے ہیں...!!*

Cute@girl786
 

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جو کسی کی خوشی کے لیے
خود کو تباہ کر لیتے ہیں

Cute@girl786
 

"آسان نہیں ہوتا ہر خواب توڑ دینا"

Cute@girl786
 

الفاظ کر ہی کیا سکتے ہیں
قائل۔مائل اور بس گھائل

Cute@girl786
 

سارے مسئلوں کا اک ہی حل ہے
چادر اوڑھ کر سو جاؤ

Cute@girl786
 

زندگی نے ایک بات تو سمجھا دی💔
ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 💔

Cute@girl786
 

مدد کرنا سیکھئے ۔۔ فائدے کے بغیر،
ملنا جلنا سیکھئے۔۔ مطلب کے بغیر،
عاجزی سے چلنا سیکھئے، غرور کے بغیر،
زندگی جینا سیکھئے۔۔ دکھاوے کے بغیر

Cute@girl786
 

یاد رہے گا یہ دور حیات بھی ہم کو
خوب ترسے تھے اک شخص کے لئے

Cute@girl786
 

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے
جناب😎 آپ کوئی بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا 🔥🖤

Cute@girl786
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
Miss you Aliya
sorry us bat k liya thora gusa aa gy tha
plz ab idr Sy block na krna plz plz plz

Cute@girl786
 

*لوگ تو موسموں کی طرح ہوتے ہیں، آتے جاتے رہتے ہیں، ڈھلتے بدلتے رہتے ہیں. لوگ نہ تو آپکو کُچھ دے سکتے ہیں اور نہ آپ سے کُچھ چھین سکتے ہیں تو پھر کِن کا خوف کیے بیٹھے ہیں...؟*
*ساری کائنات بھی آپ سے منہ موڑ لے نا تب بھی آپکا اللّٰـــہ آپکے ساتھ ہے....!*

Cute@girl786
 

آدھے رستے سے پلٹنے کی اذیت کیا ہے..
تونے سوچا ہی نہیں ہاتھ چھڑانے والے
🤭😂

Cute@girl786
 

انسان واحد ایسی مخلوق ہے
جس کا زہر الفاظ میں ہوتا ہے

Cute@girl786
 

مجھـــــــے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں۔۔۔۔!!
وہ جن کی دُنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے۔۔۔۔!!

Cute@girl786
 

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی مل ہی جاتیں ہیں کچھ رشتے بہت قیمتی ہوتے ہیں اگر وہ کھو جائیں تو کبھی نہیں ملتے نہ ہی اُن کا کوئی نعم البدل ہوتا ہے

Cute@girl786
 

Good morning

Cute@girl786
 

Ek buht purani kahawat hai,
Buht purani hai isliya mai bhool gai.....
😁😁😂

Cute@girl786
 

ہم بھی کسی روز۔۔۔۔وہاں ہوں گے
،جہاں نہ کوئی دستک، نہ
اشارہ نہ صدا جائے گی