AoA
Kasy han ap sb
کچھ لوگ اعتبار کے نہیں
احتیاط کے لائق ہوتے ہیں۔۔۔
جن کی تھی طلب
ان سے رہی دوریاں بہت
Miss you so much Aliya
زرا سی ادسی ہے
لیکن سکون میں ہوں
زندگی جس پہ ناز ہے اتنا
چند سانسوں کی اک کہانی ہے
موبائل کو اردو میں آلہ برائے
ستیاناس مکمل انسان کہتے ہیں
🤓😂
دنیا رنگین ہے اور ہم شیدائی سیاہ رنگ کے
وقت آپ کو بتا دیتا ہے
کہ لوگ کیا تھے اور
آپ کیا سمجھتے تھے
ضد کی جنگ میں اکثر دوریاں جیت جاتی ہیں
کسی کو اپنے موبائل سے ایک تصویر دکھاو
تو اگلی دس خود ہی دیکھ لیتے ہیں
حد ہو گئی
جب کوئی نظر انداز کرے تو
!اسے نظر آنا ہی بند کردو
ہمدردی دے کر اعتبار لیتا ہے
انسان جیسا بھی ہو مار دیتا ہے
رنگوں میں وہ رنگ کہاں
جو رنگ لوگ بدلتے ہیں
Meri piyri Aliya ki line fvrt
Miss you so so much meri jan
رنگوں میں وہ رنگ کہاں
💔!جو رنگ لوگ بدلتے ہیں
😉😊مجھے اپنے جیسے لوگ اچھے لگتے ہیں
😏🤓😀 سر پھرے بے پرواہ اور بڑے دل والے
خامیاں سب میں ہوتی ہیں
مگر نظر صرف دوسروں میں آتی ہیں
ضد کی جنگ میں اکثر دوریاں جیت جاتی ہیں
جیسے تم سوچتے ہو
ویسے ہم ہیں نہیں
جیسے ہم ہیں ویسے
تم سوچ بھی نہیں سکتے
درد درد ہی رہا
سیدھا بھی لکھا الٹا بھی لکھا
اچھے سبھی ہوتے ہیں بس
پہچان برے وقت میں ہو تی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain