چاہنا غلط نہیں
چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے
کم بولنے والا لڑکا اور
زیادہ بولنے والی لڑکی
ایک مکمل جوڑی ہوتی ہے
HaHaha
😯شرارتوں سے فرصت نہیں ملتی
ورنہ ہم کر کے بتاتے محبت کسے
😜🤓😍😂کہتے ہیں
ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے
درد ہو یا الفاظ
بس اللہ ہی سمجھتا ہے
کہتے ہیں "Hmm"لوگ تو بس
🤕یوں کسی بندہ ابتر کو نہ کہے کمتر
☝کیا عجب حشر کے دن آپ سے بہتر نکلے
Every pain gives a lesson and every lesson chang a person.
کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے
💖اس کے حالات سمجھو
ہر درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو
💫بدل دیتا ہے
اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو
کے بہترین کو ہی کھو دو
رنگ بدلنا صرف آسمان کو جچتا ہے
دعائیں نظر نہیں آتی
لیکن نا ممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں
ہم اچھا ہونے یا اچھا بننے کے باوجود
کسی نہ کسی کہانی میں برے ہوتے ہیں
معاف کر دینے سے انسان
❤کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔
یار آنکھوں کی خیر مانگا کر ، خواب تو ٹوٹتے ہی رہتے ہیں..
ہمدردی دے کر،،،،،،، اعتبار لیتا ہے* *انسان جیسا بھی ہو مار دیتا ہے
دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ھے اور اپنے صرف وہی نہیں ہوتے جو خون کے رشتے میں ھوں بلکہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ھے 💓جسے اپ کا احساس ہو
Pagl pagl
Kuch log phly sy pagl hoty ham bada me dusru ko kr daty han😶
Hlo everyone
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain