Damadam.pk
Cute@girl786's posts | Damadam

Cute@girl786's posts:

Cute@girl786
 

Good morning everyone

Cute@girl786
 

Hlo everyone
Kasy han ap sb
Kya ho rha h

Cute@girl786
 

لوگ بے سبب خاموش نہیں ہوتے❤

Cute@girl786
 

Or sunao kya chal rha h ajkal

Cute@girl786
 

Bzi log

کہاں ہیں عظیم لوگ  نظر نہیں آتے
C  : کہاں ہیں عظیم لوگ نظر نہیں آتے - 
Cute@girl786
 

لوگوں کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے
بندہ چائے کا کپ اٹھالے☕

Cute@girl786
 

وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہو نے سے

Cute@girl786
 

ایک شور ہے مجھ میں جو خاموش بہت ہے

Cute@girl786
 

انسان ٹوٹ جاتا ہے ،مگر لوگ باز نہیں آتے

Cute@girl786
 

دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہیں
ان سے مت گھبراو

Cute@girl786
 

Good night

Cute@girl786
 

انسان کی سب سے بڑی ایجاد اس کے عارضی تعلقات ہیں

Cute@girl786
 

انسان کو مارنا بڑا آسان ہے آپ لہجہ بدل لے وہ مر جائے گا💥

Cute@girl786
 

ہم سادہ سے لوگ ہیں ہم سے کہاں رونقیں ہونگی🌹

Cute@girl786
 

Good morning my all friends

Cute@girl786
 

قدر نہ کرو تو چھن جاتا ہے
!پھر چاہے وہ رزق یا پھر محبت

Cute@girl786
 

Hlo
Kasy ho ap sb
Or kya ho rha h

Cute@girl786
 

Jumma Mubarak to all of you

Cute@girl786
 

Hlo
Kasy ho
Ap sb
😂😁