Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

جذباتی ہونا, جلدی غصہ کر جانا, چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پہ لے لینا, جلد رو دینا ایک صاف دل انسان کی نشانی ہوتی ہے... اس کی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ہوتا ہے__ یہ سب خوبیاں کبھی کسی منافق میں نہیں پائ جاتیں, ان کا تعلق ان لوگوں سے ہوتا ہے جو رشتوں کو دماغ سے بڑھ کر دل سے نبھاتے ہیں___!!!!❤

Cute------pari
 

آنکھ میری جو نم ہے ________
تو نے توڑا بھرم ہے 💔😊

بارشیں

بارشیں۔۔۔۔!
رقیب سی لگتی ہیں 
جب آوارہ بوندیں
تیری زلفوں پہ بکھرتی ہیں
تیرے رخساروں کو چومتی ہیں
تیری پلکوں پہ تیرتی ہیں 
تیرے ہونٹوں پہ مچلتی ہیں
تیرے آنچل سے کھیلتی ہیں 
تیرے شانوں پہ سرکتی ہیں 
تیرے پیروں سے لپٹتی ہیں 
تب بارشیں
رقیب سی لگتی ہیں
مگر پھر بھی💖
اچھی لگتی ہیں۔۔۔۔!!!💖💖
C  : بارشیں بارشیں۔۔۔۔! رقیب سی لگتی ہیں جب آوارہ بوندیں تیری زلفوں پہ - 
Cute------pari
 

بے سخن ملاقاتیں خوشبوؤں کے جھونکے ہیں💞
عشق کرنے والوں کے جسم تک مہکتے ہیں💓

Cute------pari
 

کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🖤
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں ۔۔۔۔ ❤
❤_

Cute------pari
 

آج جانے کی ضد نا کرو 🌨♥🌸
تم کو اپنی قسم جان جاں
بات اتنی مری مان لو
آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو
وقت کی قید میں زندگی ہے مگر
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
ان کو کھو کر مری جان جاں
عمر بھر نا ترستے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو
کتنا معصوم رنگین ہے یہ سماں
حسن اور عشق کی آج معراج ہے
کل کی کس کو خبر جان جاں
روک لو آج کی رات کو
آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو 🎼

Cute------pari
 

سُنی سنائی اور بیتی بِتائی باتوں میں فرق ہوتا ہے 🖤🔥"
'- 🙂👣

Cute------pari
 

_"پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز اور قرآن مجید کی تلاوت ہیں"⁦❤️⁩🥀
# 🔥✨

اور کیا بگاڑ لیں گے لوگ میرا
اک مسکراہٹ تو پھیکی کر نہ سکے❤
C  : اور کیا بگاڑ لیں گے لوگ میرا اک مسکراہٹ تو پھیکی کر نہ سکے❤ - 
Cute------pari
 

میرے نزدیک رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ “مخلصی کا رشتہ” ہے۔ یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا۔ زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں_🌸💯.

Cute------pari
 

. ·•☆💠☆•·
کسی نے *مُحبت* دی کسی نے
دھوکہ کسی نے ہاتھ تھام لیا
کسی نے بیچ راہ میں چھوڑ دیا
کسی نے میری *اچھائیوں* کے
لمبے پُل باندھ دیے
کسی نے *میری ذات* کو صرف
میلا کیا کسی نے ساتھ چلنے کی
ہزار وجوہات مانگی
کوئی *بغیر کُچھ* پوچھے ساتھ
چل دیا کسی نے اُلفت بھرے
الفاظ برسا دیے کسی نے نفرت
کی نگاہ سے دیکھا🙂🙃

Cute------pari
 

💬"تم لکھ کر لانا دل کی باتیں
کورے کاغذ پہ"ہم بتائیں گے
تمہیں کہ اسکا ھوائی جہاز کیسے بناتے ہیں"💬😁😇

Cute------pari
 

اتنا نہ اکڑ ، نہ اتنے جذبات میں رہ.😇
حد سے نہ گزر دائرہ ذات میں رہ.😇
اک قطرہ نا پاک نسب ہے تیرا.😇
اوقات یہی ہے تیری اوقات میں رہ😇🌚

Cute------pari
 

مرد کو عورت کے کردار کی کتنی فکر ھوتی ھے
اگر اتنی ہی فکر اپنے کردار کی کرے
تو کتنی ہی عورتیں بدکردار کہلانے سے بچ جائیں🥀🍂🥀🍂🥀🍂🥀

Cute------pari
 

مرشد وقت لگے گا زخم بھرنے میں۔۔۔!! مرشد آخری وار ____بہت گہرا تھا...!! 😐😣

Cute------pari
 

میں اپنے اصولوں کے راستے پر چلتی ہوں اس لیے..... دوست کم دشمن زیادہ رکھتی ہوں.... 🌚🙃

: تمہیں معلوم ہے جب تم کبھی اک بات پر ہنس دو میں دن میں بیسیوں باری وہی اک بات کرتی ہوں 😇🙂
C  : : تمہیں معلوم ہے جب تم کبھی اک بات پر ہنس دو میں دن میں بیسیوں باری وہی اک - 
اور بھی بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک,, عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے۔🌚😇🙂
C  : اور بھی بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک,, عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا - 
Cute------pari
 

آپکا تو گلہ نہیں بنتا 🙂🙃
آپ نے خود ہمیں گنوایا ہے 🌚😇

Cute------pari
 

وہ طلب کریں تو میں اپنی آنکھیں بھی دیدوں انکو 😐😇
مگر یہ لوگ میری آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں 🙂🌚😡