بڑی اہمیت تھی میری بھی 🙂🙃
اس تیسرے شخص سے پہلے 😊
شہ رگ کو چھوڑ کر مرے سینے سے لگ کبھی😐
دل میں قیام ساکنِ حبل الورید کر ۔۔😆
جن پر دنیا تمام ہو جائے,ان سے آگے جہاں نہیں ہوتے...!!!🖤
وہ باتیں تیری ۔۔وہ فسانے تیرے
شگفتہ۔ شگفتہ ۔۔بہانے۔۔ تیرے
بس اک راہ سجدہ۔۔ میری کائنات
جبینیں تیری ۔۔ آستانے تیرے
فقیروں کا جگھمٹ گھڑی دو گھڑی
شرابیں تیری۔ بادہ خانے تیرے
بہارو ں کا۔ ۔فضاؤں کا۔ نگاہوں کا
بُرے ۔یا بھلے ۔ زمانے ۔ تیرے
کچھ ضروری سے کام اور بھی ہیں ..!
عشق ,,خانہ خراب,, کون کرے ..!😆😆
آئینے میں وہ اپنی ادا دیکھ رہے ہیں
مر جائے کہ جی جائے کوئی ان کی بلا سے 🔥✌️
*زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں ۔ صبر کریں ، پر امید رہیں اور چلتے جائیں ۔*💖🍫👈
اور پھر بدل گۓ وہ خاندانی لوگ بھی
جو کہتے تھے ہم دشمنی اور محبت قبر تک نبھاتے ہیں 😁😝
پوچھا جو ہم نے کہ رابطے میں اتنی دیر کیوں 🤔🤔😢
تو برس پڑے ہم پہ کہ ایک تم ہی تو نہیں ہو 😁😁
بہت قریب آ کر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں....💔
سرخ سفید سے لوگوں کے😁
اندر کالے! صاحب جی!! 🖤
اے اللّہ اپنے حبیب کے صدقے مجھے میری ہمت سے زیادہ نہ آزما
میرے مالک میں تھک گئ ہوں
Ameen sum ameen 😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain