Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

_ھم صرف اچھے دوست ہیں۔۔ 🙂
کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں 💔✨❤️hum tw wo bhi nhi hain 😎🖤

Cute------pari
 

ساری بات تو طلب کی ہے
جب طلب بڑھتی ہے
تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے
اورجب تڑپ بڑھ جاتی ہے
تب درد بھی حدسے زیادہ بڑھ جاتا ہے
اورجب درد تمام حدوں کو
توڑتا ہوا آنسو کے راستے سے بہتا ہے
تب انسان خود بہ خود
سجدے میں گر جاتا ہے
پھر درد کا سجدہ ہو
اور ربﷻ نہ ملے؟
ممکن ہی نہیں ۔۔
اللّه ہمیں اپنی سچی محبت عطاء فرماۓ
آمین ثم آمین😇🥀

Cute------pari
 

کہنا سیکھ لو سہنا آجاۓ گا 🌸💔
اور جب سہنا آجاۓ ☺
تو پھر رہنا بھی آجاۓ گا 🌸😎🖤

Cute------pari
 

دنیا کے سامنے خود کو فرشتہ ثابت کرنے سے تنہائی میں اک اچھا انسان بننا زیادہ بہتر ہے ...😇😇🥀

تیرا وجود انتہا ئی عزیز ہے مجھے
تیرے سِوا نہیں آ تا کسی پے پیا ر مجھے۔،،🔥😘💔
C  : تیرا وجود انتہا ئی عزیز ہے مجھے تیرے سِوا نہیں آ تا کسی پے پیا ر مجھے۔،،🔥😘💔 - 
Cute------pari
 

ساڈے وچوں تسی لبدے ہو خامیاں 🤦
چھڈ دو شریکوں اے نمک حرامیاں 🤭😋Good morning

Cute------pari
 

صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو 😒😒
تم میری جان ہر بار منافق نکلے 💔🤭Good night 😎🖤👈

Cute------pari
 

دو چہروں کا بوجھ نا اٹھایا کیجئے.... دل نا ملے تو ہاتھ بھی نا ملایا کیجیے.... 💔🤭

Cute------pari
 

تم اداسی کی بات کرتے ہو😒😕
یہاں ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں💔🖤🤣

Cute------pari
 

بنجر سی ہی ہو گئ ہوں میں اب تو🖤💔
کوئی خوشی نہیں اُگتی مجھ میں💥🥀

Cute------pari
 

خوشیاں تو اک طرف رہیں ، اے کاتبِ حیات
مجھ کو مرے مزاج کے دکھ بھی نہیں ملے 🥀 🖤

Cute------pari
 

بیوی سیڑھیوں سے گر گئی
اس کا اوپر والا ہونٹ پھٹ گیا
شوہر ڈاکٹر کے پاس لے گیا
ڈاکٹر نے کہا ہونٹ سینا پڑے گا اور تین سو روپے لگیں گے
شوہر خوشی دباتے ہوئے
"ڈاکٹر صاحب ! آپ چھ سو روپے لیں اور دونوں سی دیں"😊😊

Cute------pari
 

خوشیاں عزت اور سکون.
زندگی کو خوبصورت بناتی هیں
اللہ آپ کی زندگی میں کسی ایک کی بهی کمی نہ کرے. Ameen😍😇

Cute------pari
 

When ur bestfriend eats zingur with cheez and send pic to u during eating and then ur fml friend send same pic its hurt💔💔💔😕😒

Cute------pari
 

میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا😋😇
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا💔

Cute------pari
 

*میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے* 💖
💖 *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*💖
💕💕
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*💖
💖 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے*💦💕👑

Cute------pari
 

دو چار دن ہی مجھ کو میسر ہوا تھا وہ💔😇
دو چار دن میں اُس نےمحبت کمال کی!!
💕

Cute------pari
 

دل نے تیرے فراق میں کر لی ہے خودکشی💔👈
اور آنکھیں تیرے دیدار کے فاقوں سے مر گئیں
💕

Cute------pari
 

"محبت" نام ہے بےسکونی کا
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو
# 🥀 💔

Cute------pari
 

اَشکوں سے کہو ضبط کے مِحور سے نہ نکلیں😷🤦
قانونِ مُحبت میں ، شِکایت نہیں ہوتی!!!😎😇👈💔