Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

مرنے کو تو ھم مرجائیں مگر شرط ھے ایک.....😒😕

تم سامنے بیٹھ کر سانسوں کا تسلسل ٹوٹتا دیکھو...💔
C  : مرنے کو تو ھم مرجائیں مگر شرط ھے ایک.....😒😕 تم سامنے بیٹھ کر سانسوں کا - 
Cute------pari
 

آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں 🖤😇💔

Social media post
C  : میری آنکھوں میں آؤ_____چھپ جاؤ، بھول جاؤ گے تم سب پناہ گاہیں...!♥♥ - 
Cute------pari
 

اسکی مرضی ہے چاہے جسے پاس بٹھا لے
اب اس بات پر بھی کیا لڑنا کہ اسکو کیوں بٹھایا 🖤😊👈

Cute------pari
 

دوری کا احساس تو تب ہوا 💔
جب میں نے کہا ٹھیک ہوں !!
اور اس نے مان لیا 🖤👈😊

ہے آرزو کہ ہوں اچھی بری میں جیسی بھی تمہارے بعد نہ بس کوئی آنکھ دیکھے مجھے😍💝🔥
C  : ہے آرزو کہ ہوں اچھی بری میں جیسی بھی تمہارے بعد نہ بس کوئی آنکھ دیکھے - 
Cute------pari
 

تم خود کو مضبوط کرتے کرتے مجھے توڑرہے ہو تم خود کو سنبھالتے سنبھالتے مجھے بکھیر رہے ہو 💔🖤😊👈

Cute------pari
 

: اب بچھڑ جانا اٹل ہے اس نے کر لیا ہے فیصلہ رائیگاں ہے عرض؛ گزارش، درخواست فریاد، اور میں.....🍁

Cute------pari
 

غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہے۔! 🖤💔😊👈

Cute------pari
 

"محبت کیا ہے "
"سمجھو تو احساس"
"دیکھو تو رشتہ کہو تو لفظ"
"چاہو تو زندگی"❤

Cute------pari
 

برے اخلاق زندگیوں کو تاریکی میں دھکیل دیتے ہیں اور اچھے اخلاق زندگیوں کو اجالوں میں بدل دیتے ہیں🍂🥀
ツ🔥

Cute------pari
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے🖤💔👈😊

Cute------pari
 

کہانی میں کوئی رد و بدل کر💔👈😊
میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں۔۔ 😔
⁦⁦

Cute------pari
 

تمہیں پتا ہے ؟ یہ میری دھڑکنوں کا ردھم
تمہارے نام کی میٹھی دُھنیں بناتا ہے⁦😍

Cute------pari
 

میرے سامنے پھر اس کا ذکر💔🖤
اپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے😊

Cute------pari
 

میری نظروں میں ہیں تیری نظریں
تیری نظروں میں ہے ناراضی
مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل کی
ہوتی لفظوں کی دھوکے بازی 💔🖤

Cute------pari
 

ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو!!!
میرے وجود میں دریا تلاش_______کرتا ہے!!!
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں!!!
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے___!!!

Cute------pari
 

لاڈ اٹھا کر اس نے... 🙈
میری عادتیں بگاڑ رکھی ہیں💕

مُجھے اوروں سے کیا لینا دینا
💞__مجھے بارش میں تُم
💞__تُمہارا وقت
💞_تُمہارا پیار چاہیے..
__اور بے شمار چاہئے💞
C  : مُجھے اوروں سے کیا لینا دینا 💞__مجھے بارش میں تُم 💞__تُمہارا وقت  - 
Cute------pari
 

اللّٰہ جانتا ہے میں نے وہاں بھی صبر کر لیا..🥀💯
جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پے مارنے تھے..🔥😇