تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں
🖤💔
میرا سفر تو یہیں پر تمام ہوتا ہے🔥🔥😇
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی
امید رکھو خدا ہر چیز پر قادر ہے وہ پتھر میں موجود کیڑے کو رزق دے سکتا ہے تو تمہیں اچھا نصیب بھی وہی دے گا بس تم یقین کا دامن تھامے رہو❤️good morning 💝
کسی کے پیش کیے تاج محل بھی ٹھکرانے کو جی چاہتا ہے۔ اور کسی کا دیا کاغذ کا ٹکڑا بھی انسان سنبھال لیتا ہے۔💔👈🖤
تیری کھائی ہوئی, میرے سر کی جھوٹی قسمیں
اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں...🔥💔
خوشیاں عزت اور سکون.
زندگی کو خوبصورت بناتی هیں
اللہ آپ کی زندگی میں کسی ایک کی بهی کمی نہ کرے. Ameen😍😇Good night
میں جو لکھوں تو ۔۔۔۔قلم سے تم ہی اترتےہو..!!
میں جو بولوں تو لہجا بھی تم،آواز بھی تم 🔥💕✍🏻
کبھی یاد آئے تو پوچھنا ذرا اپنی خلوتِ شام سے. 🖤
کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے💔👈
سردار نے بیٹے سے پوچھا کہ 9×8 کتنا ہوتا ہے۔
بیٹے نے جواب دیا 78
سردار نے بیٹے کو شاباش دی اور انعام میں ایک چاکلیٹ دی۔
پاس بیٹھا دوست حیرانی سے بولا کہ 9×8 کا جواب تو 72 ہوتا ہے اور آپ نے 78 پہ ہی انعام دے دیا۔
سردار ہنس کر بولا،
"پہلے نالوں بہت فرق اے پہلاں تاں 99 دسدا سی"🙄😂😂
☕
ایک دکھی پوسٹ
اتنے مزے سے ٹیمپل رن 2 لاسٹ جنگل کھیل رہی پتہ نہی کیا ہوا لاک ہوگئ اب اسے اوپن کرنے کے لیۓ 500 ڈائمنڈ لینے پڑیں گے سمپل والی تو مجھے اچھی بھی نہی لگتی دل کرہا ہے انسٹال کردوں پھر میرے 64 ڈائمنڈ ضایع ہوجائں گے ٹیل می کیا کروں؟💔👈
"خِزاں میں ہوتا ہے امتحاں وفاؤں کا محسن.🍀
جو شجر کو ہوں پیارے وہ پتے نہیں گرتے"!
بھولے گا دل جس دن تمہیں 🖤
وہ دن زندگی کا آخری دن ہوگا 💝
کبھی بارش کے موسم میں اگر میں یاد آجاؤں
تو میرے نام کی ___ ☕ چائے پی لیا کرنا💦☕😜
کچھ نگاہیں ___ منتظر ہیں. . . .
اور کسی کو فرصت ہی نہیں. . .
🖤
کہا تھا نا ...
ع سے صرف عشق نہیں ہوتا ...
اب بھگتو عذاب سارے ... 😒
ایک پرانی کہاوت ہے
😯😯😯😯
بہت پرانی ہے🙈🙈🙈
اسلۓ مجھے یاد نہیں😂😂😝
دو گھنٹے ڈانٹنے کہ بعد امی کہتی ہیں...🤦😕
"اب تو میں نے تُمہیں کہنا ہی چھوڑ دیا ہے..."😒😏😕😜😜
پاکستانی ساس :شادی سے پہلے ۔۔ہائے دیکھو میری بہو کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں 😍
شادی کے بعد: مج دیاں ڈیلیاں آلی ویکھ دی کنج اے 👀😒
😁😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain