ایک لڑکا دور گاؤں میں ایک گھر میں مہمان ٹہرا۔
عورت رات کو بیٹا آپکو ڈر لگے گا تو آپ چاند کے پاس سو جانا
لڑکا :جی نھیں میں یہیں ٹھیک ہوں
صبح ایک خوبصورت لڑکی اسکا ناشتہ لے کر آئی
لڑکا: آپ کون
لڑکی : میں چاند اور آپ کون ؟؟؟
لڑکا : میں گدھے کا بچہ 😥😥
😁😂😂😂😂
رات سونے سے پہلے نماز پڑھیں اور دعا کریں
اللہ آپ کو آپ جیسی اولاد نہ دے
#سب_بولو_آمین🤣🤣🤣😂😂🤭bolo
یکطرفہ تعلّق چاہے دوستی کا ہو محبت کا ہو یا رشتوں کا. توجہ نا ملنے پر کمزور ہو کر ٹوٹ جاتا ہے
🍁🍁🍃
___😊
جس کو جتنی عزت دے کر چاند تک پہنچائیں گے
وہ اُتنے ہی تارے دکھائیں گے ...
🍁😑😑🍁
جبر ہوتا نہیں محبت میں🖤🥀
جب مناسب ہو میرے ہو جانا۔۔۔🤭😊
میرا بس نہیں چلتا ...🥀
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی ...😁
میں خوابوں کو زهر دے دوں ..😊
میں آنکھیں نوچ لوں اپنی ...🖤👈
اس نے پوچها کیا چل رہا ہے آجکل لائف میں___!!😎
میں نے کہا امی کے طعنے___😳😭
سیڈ گانے📀🎶
اور باقی اللّٰہ جانے....😑😂😂🙈

سن مجھے عشق کے آداب سکھانے والے...🖤🥀
تیرے مرشد نے میرے ہاتھ پر بیعت کی ہے...!!😊
آکسیجن'' کے ۔۔۔ بعد ''آپ '' دوسری چیز ہیں ،😂
جس کے بنا___!!!!
میں۔۔۔۔ مرجانے والی ہوجاتی ہوں 😀🤭😜

ایک درویش میری کلائی کو چھو کر بولا
کیا عجیب لاش ہے سانس بھی لیتی ہے😊😒🖤
صرف جانور ہی قربان مت کریں ،عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے۔دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں😊
السلام علیکم !
صبح بخیر 😍
مُحبّت میں مُبتلا شخص کے مطابق دنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص پر مشتمل ہوتی ہے۔💔👈🖤
_آج_کی_اچھی_بات
*🏵🌼🌼🏵*
*"کچھ چیزیں بہت سی بیماریوں کا علاج ہیں؛ جیسے خوشی اور اپنے چاہنے والوں سے ملنا..."*
*🏵️Fariya🏵️*
وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے
تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا سانوں کی!😒😕
یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ، یہ تو اپنی اپنی اڑان ہے
کوئی اڑ کے رہ گیا بام تک، کوئی کہکشاں سے گزر گیا
حدکن فکاں سے گزر گیا، حد لامکاں سے گزر گیا
تری جستجو میں خبر نہیں میں کہاں کہاں سے گزر گیا
کبھی مثل موج ہوائے گل، کبھی بن کے دود فغان دل
ترے شوق دید میں بارہا، ترے آستاں سے گزر گیا
یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ، یہ تو اپنی اپنی اڑان ہے
کوئی اڑ کے رہ گیا بام تک، کوئی کہکشاں سے گزر گیا
شب ہجر ہنس کے گزار لی، غم عشق دل سے لگا لیا
مرے جذب شوق کی داد دے، مرے ہر امتحاں سے گزر گیا
وہ مقام دیر و حرم بنے، وہیں سب کی گردنیں خم ہوئیں
وہیں سربسجدہ ہوئی جبیں، توجہاں جہاں سے گزر گیا💔👈🖤😁
"قربانی" آرہی ہے
آؤ قربان کریں وہ "لہجے"
جس میں' تلخیاں جنم" لیتی ہیں🌺
سب لکیروں نے پھیر لی ہیں آنکھیں...
🖤😒
ھو گیا ہے ہاتھ,, میرے ہاتھ کے ساتھ....💔👈😁
چھوڑو محبت کی باتیں 😏
یہ بتاو بجلی کا بل کتنا آیا؟😂
Hmara=20,000😲😲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain