کچھ درد لاجواب تھے...🤭🤭
کچھ ہم بھی بے مثال ہیں....💔😍👈

بیوی کے ہوتے ہوئے جب آپ اپنے لیے سہیلی رکھنے کی کوشش کریں
تو
اپنی بیوی کے لیے بھی ایک بہترین دوست کا انتخاب کریں اور مثالی خاوند ہونے کا ثبوت دیں ،hony wali likhna bhool gai thi 🤭🤭😁
- ضمیر بیچنے والوں نے خوب کام کیا...🖤😊
- جسکو کو عروج پر دیکھا اسے سلام کیا... 💥😊🤭
خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے🖤🥀
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں🤭😊
رشتہ دیکھنے والے : بیٹا کیا کرتے ہو۔۔؟؟
چوہدری وقار: جی دمادم پر لڑکیوں کے ترلے 🙏🙏😩
😁😂😂😂😂😂achaa sorry
اسے کہنا...
جہاں ہم نے
بچھڑتے وقت لکھا تھا
کوئی رُت ہو...
کوئی موسم
محبت مر نہیں سکتی..
وہاں پر لکھ گیا کوئی
تعلق خواہ کیسا ہو
بلآخر ٹوٹ جاتا ہے
طبعیت بھر ہی جاتی ہے
کوئی مانے یا نہ مانے
محبت مر ہی جاتی ہے
💔💔
کرونا_____کی_____ وبا🙄
اور میری ادا🙈😍
دونوں ہی جان لیوا ہیں😝😂😁
__سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت💓
"__پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا💓

گزرتے گزرتے گزر ہی جائینگے 💔🥀
چلو یہ دن نہ سہی ۔۔ہم ہی سہی😊🖤
یار کے کرب نے اتنا تو وقار بخشا 🖤
کہ راہ عشق میں ہم درویش ہوگۓ🥀🥀
اسی پھیکے پھیکے جئے 💔
تو مٹھا مٹھا ہے 😊😊🙈
تو ہے اب اس طرح 🥀🥀
خوابوں کو بھی جگہ نہ ملے 💔
یہ موسم کی بارش 🥀
یہ بارش کا پانی🙌
یہ پانی کی بوندیں 💥
تجھے ہی تو ڈھونڈیں 😞
یہ ملنے کی خواہش 🥀
یہ خواہش پرانی 💔
ہو پوری تجھی سے میری یہ کہانی 🖤
تیرے علاوہ کوئ بھی خواہش نہیں ہے باقی دل میں 💔🥀
قدم اٹھاؤں جہاں بھی جاؤں تجھی سے جاؤں مل میں😞😞
ایک عجیب سی کیفیت ہے💔 اس کے بغیر 💔🥀
رہ بھی رہے ہیں 💔اور رہا بھی نہیں جاتا 💔🥀😕
**مٹی کی ڈھیریوں میں ڈھونڈو گے تم مجھے ...
*اب کی بار میں نہیں لوٹ کے آنے والی پاگل.. 🖤
اس کو بولو کہ مل لے مجھ سے
آج میری حالت بہت سنجیدہ ہے... 🖤
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
🖤
بات کر لیا کرو موت کا سیزن چل رہا ہے۔💔
کیا پتا کل میں مر جاٶں...✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain