Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی🥀
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے💔💯
#

Cute------pari
 

اور کچھ روز یہ چہرہ ہے یہ آنکھیں ہیں یہ خواب
اور کچھ روز رہے گا ___😕🥀_______ یہ تماشا ہم سے💔😒

Cute------pari
 

کیا یہی خیال جان لینے کو کافی نہیں کہ آپ کا من چاہا انسان کسی اور کی دسترس میں ہے ؟💔🥀🖤

Cute------pari
 

کوئی تعلق نہ جوڑو لیکن سامنے تو رہو 💔

Cute------pari
 

💔نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو 💔
💔 نہ میں رہی، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو💔😇😇

Cute------pari
 

حشر کے دن بھی.... ہماری روح کو
اسکے کوچے میں ڈھونڈا جاۓ گا🥀
#ŁöSt_Farii🖤

Cute------pari
 

ﺯﮨﺮ ﺁﻟﻮﺩ ﺳﮩﯽ ﻟﺐ ﭘﮧ ﺗﺒﺴﻢ ﺗﻮ ﺳﺠﺎ💯
ﮐﭽﮫ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﺩﺍﺏ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ🖤

Cute------pari
 

اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے...!!!🥀
اس نے پھر بھی کہا......... جانا ہے...!!!💔

Cute------pari
 

تم اداسی کی بات کرتے ہو💯🖤
یہاں ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں🥀🥀

میں ہوں مانند کسی شجر کے ، مجھے سہنی ہے شدت ہر موسم کی...🥀🥀
تم تو پرندے ہو ہجرت کرجاٶگے ،وطن چھوڑ جاٶگے...🦋✨
-✨
.
C  : میں ہوں مانند کسی شجر کے ، مجھے سہنی ہے شدت ہر موسم کی...🥀🥀 تم تو پرندے ہو - 
Aameen sum aameen 🖤🥀
C  : Aameen sum aameen 🖤🥀 - 
نہیں اٹھتی وہ آنکھیں پھر کسی پر 🖤🥀
محبت جن آنکھوں میں فنا ہوتی ہے 💯💯🖤👀
C  : نہیں اٹھتی وہ آنکھیں پھر کسی پر 🖤🥀 محبت جن آنکھوں میں فنا ہوتی ہے 💯💯🖤👀 - 
Right 🥀🥀...beshak 💯💯🥀🥀
C  : Right 🥀🥀...beshak 💯💯🥀🥀 - 
Jumma mubarak
C  : When yOu find Allah 🥀💥 HAppinEsss finds YoU 😊🖤 Jumma mubarak 💯🥀 - 
Cute------pari
 

"اللّٰه بہتر کرے گا" ♥ یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے _🌸😇 #♥

تیری ساری چالیں اک طرف 🖤💥💯
میرا ہر بات پہ مسکرا دینا کمال ہے 😊⁦✌️🤭
C  : تیری ساری چالیں اک طرف 🖤💥💯 میرا ہر بات پہ مسکرا دینا کمال ہے 😊⁦✌️🤭 - 
Cute------pari
 

ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨـــــــﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﻣـــــــﺰﺍﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔ ﺭﻻ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴـــــــﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ....good night 🖤✌️

Cute------pari
 

اندھیرے اب نہیں ڈستے اجالے وار کرتے ہیں وہ دشمن بھی نہیں کرتے جو اب یار کرتے ہیں 💔🖤

Cute------pari
 

فکر تو آج بھی تیری کرتے ہیں💛 بس ذکر کرنے کا حق نہیں رہا💔 ꧁

Cute------pari
 

تجھے بچھڑنے کا سن کر بھی کچھ نہیں ہوتا...!!!🖤 میں صرف فرض ہی کر لوں تو جان جاتی ہے....!!!🔥