Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو محسن ملے تو مل لینا بچھڑے تو یاد بھی نہ کرنا 💔👀😊

ﮐﯿﺎ ﻏﻀﺐ ﮬﻮ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻟﻮﭦ ﮐﮯ ﺁﺅ ..🖤
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﭼﮑﮯ ﮬﻮﮞ .!!!💔😊✌️
C  : ﮐﯿﺎ ﻏﻀﺐ ﮬﻮ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻟﻮﭦ ﮐﮯ ﺁﺅ ..🖤 ﺍﻭﺭ ﮬﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﭼﮑﮯ ﮬﻮﮞ .!!!💔😊✌️ - 
Cute------pari
 

ﯾﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺟﻮ ، ﺍﺏ ﮐﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ، ﺳﺎﺭﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﮯ💔

Cute------pari
 

چاہے دنیا والوں سے تھوڑا کم جیئں گے_______________مگر جتنا جئیں گے سر اٹھا کے جئیں گے✌️✌️😊

Cute------pari
 

کبھی کبھی تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کی ہر عیش و عشرت ٹھکرا دوں اور صرف تمہارے پہلو میں آکہ اپنے آپ کو فنا کردوں :)😊💔🖤

Cute------pari
 

یہ جو تیری انا ھے ھونا اس نے بھی فنا ھے 🔥

Cute------pari
 

مرشد جس کے پلے ہم پڑ جائیں گے😍🌹
مرشد اس کے تو بیڑے ہی تر جائیں گے🙈😍🌹

Cute------pari
 

محبت عمل سے نظر آتی ہے باتوں سے تو دکاندار متاثر کرتے ہیں🖤👀

Cute------pari
 

آنکھیں تاوان میں دیدی ہم نے 🖤😒
اس قدر قیمتی دیکھے تھے خواب کبھی😞😞🖤🥀

Cute------pari
 

محبت چیز ایسی ہے
کبھی ہوتی ہےاپنوں سے
کبھی ہوتی ہےسپنوں سے
کبھی انجان راہوں سے
کبھی گمنام ناموں سے
محبت چیز ایسی ہے
کبھی ہوتی ہےپھولوں سے
کبھی بچپن کےجھولوں سے
کبھی بےاختیاری میں
کبھی پکےاصولوں سے
دکھوں میں رول دیتی ہے
درد انمول دیتی ہے
زہر بھی گھول دیتی ہے
محبت چیز ایسی ہے🥀🖤💔

Cute------pari
 

غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں_______________جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جس بچھڑ گیا وہ ملا نہیں 💔🖤😊

Cute------pari
 

قریب رہ کے بھی تُو مُجھ سے دُور دُور رہا🥀
یہ اور بات کہ برسوں سے تیرے پاس ہُوں مَیں🖤سیاہ بخت

Cute------pari
 

لمحے کے لئے بھی میسر نہیں ہے مجھ کو😒😒
وہ شخص
جسے لوگ میرا"جانو" سمجھتے ہیں
😁😁😂😂

Cute------pari
 

ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
🥀
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا🖤سیاہ بخت

Cute------pari
 

وہ جب آئیگا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے🖤🖤
موسم گل میرے آنگن میں ٹھہر جائے گا..!! 🌗🍁🌻good night ✌️

Cute------pari
 

جوانی کی محبت کا بھلا ہو🖤
مجھے بوڑھا نہیں ہونا پڑے گا💔

تمہارے ہجر کو سہنے کے واسطے ہم نے
خدا سے عمر بڑھانے کی التجا کی ہے✌️🥀🖤
C  : تمہارے ہجر کو سہنے کے واسطے ہم نے خدا سے عمر بڑھانے کی التجا کی ہے✌️🥀🖤 - 
Cute------pari
 

زیادہ کی ہوس 🖤
حاصل کا لطف بھی نہیں لینے دیتی 🥀

Cute------pari
 

امور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں۔۔۔۔۔!🖤
یہاں فقط تیری چلتی ہے یا #چائے کی۔۔۔۔!🖤

Cute------pari
 

تو نے فقط دیکھا ہے مجے تلخ مزاجی میں 👀💔🖤
میں بلا کی شرارتی تھی ۔۔ہنستی ہی رہتی تھی 😢😻💔