Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

پچھلے دور کے لوگ کچھ کم نہیں تھے
انٹینا 📡 سیٹ کرتے کرتے
پڑوسن سیٹ💏 کر لیتے تھے🌚😍🤣💋💚🌸

Cute------pari
 

اس نے آنکھوں ہی آنکھوں میں پوچھا کون ہو تم😍
میں نے بھی دل ہی دل میں کہا، آپکی امی کی بہو🙈❤

Cute------pari
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
🤣😂💔💔 وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے

Cute------pari
 

پاکستانی مرد کا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ اسے لبرل عورت دوست کے روپ میں چاہیئے اور ایک مذہبی عورت بیوی کے روپ میں...🤭✌️

Funny joke
C  : Black shalwar qameez+red duppatta+jhumkai+open hair+red lipstick= Banda down - 
Cute------pari
 

- اُس کے نام کے بندھے ہوئے دھاگے 🙂
کل دربار سے پتہ نہیں کون چول کھول گیا مرشد🤷
😜😁😅

Cute------pari
 

سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو ! اب انسان لیتے ہیں
عشق نے ایسی شناخت بخشی ہے
دُور سے لوگ اب پہچان لیتے ہیں
غربت ہے رقصاں ہماری بستی میں
بیچ کرجسم لوگ سامان لیتے ہیں
دین توبڑی انمول چیز ہے خدا کی
لوگ اسکا بھی اب دان لیتے ہیں
یوں آنکھوں نے لاکھوں میں چُنااُسے
ریت سے ہیرا جیسے چھان لیتے ہیں
اِس شہر منافق سے تنگ آگئ ہوں میں
آو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں
بخشش جب ہے ترے اختیارمیں خدایا
پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں😍😍⁦✌️

Cute------pari
 

کہیں پہ ضبط کرتی ہوں
کہیں پہ بول دیتی ہوں
میں اک دریا کے جیسی ہوں
جو اپنی دھن میں چلتی ہوں
بپھر جاؤں جو مستی میں
کنارے توڑ دیتی ہوں
میں دل کی کرچیاں لے کر
کہاں در در پھروں تنہا
اگر دل ٹوٹ جاۓ تو
میں خود ہی جوڑ لیتی ہوں
محبت کے تقاضوں میں
بہت خودار سی ہوں میں
وفاداری پہ آؤں تو
حدیں سب توڑ دیتی ہوں __⁦✌️⁩⁦✌️🥀🥀

Cute------pari
 

یہاں کوئی ڈاکٹر ہے
میرا بکرا چائے نہیں پی رہا😥😥😥😥

Cute------pari
 

نادان ہوں، ناسمجھ ہوں، بیکار ہی سمجھو....
دل روتا ہے، ہونٹ ہنستے ہیں، فنکار ہی سمجھو...💔

Cute------pari
 

👑🔥
_"دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ
'الله' اور اس کے بندے کا ہے۔❤🥀"_
بیشک🌸Good night ✌️💔

دل چاہتا ہے تمھارے ساتھ نماز پڑھوں
اور جب دعا مانگ لوں تو تمھارے اوپر دم کروں 🙈🙈🙈  💞
C  : دل چاہتا ہے تمھارے ساتھ نماز پڑھوں اور جب دعا مانگ لوں تو تمھارے اوپر دم - 
Cute------pari
 

یہ حسد ہے؟ کہ محبت کی اجارہ داری؟
درمیاں اپنا بھی سایہ نہیں دیکھا جاتا😞😢

Cute------pari
 

-"
-"کچھ سجدے بس ﷲ کو پانے کیلئے کیے جاتے ہیں بس پھر
ﷲ چاہیے ہوتا ہے اور جسے چاہ ہوتی ہے اُسے وہ مل جاتا ہے...❤💯🌸

Cute------pari
 

" - ہمیں یہ وبا کُچھ نہیں کہتی ___
ہم تیری مُلاقات کے بیمار ہیں "❤️

Cute------pari
 

ٹیسٹ لیے جا رہے تھے کرونا کے واسطے ۔۔۔۔💞
مجھ میں تیری محبت کی تصدق ہو گی😍😍🙈🙈
💞

Cute------pari
 

وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے!
خیر!
تم سب ویلوں کی تو pubg تھی😔
😂😂😂

Cute------pari
 

تو بضد ہے کے سر عام ہو پرستش تیری......
میں ہوں پابند روایات تجھے کیا معلوم_____👈

Cute------pari
 

روبرو تجھ سے ملاقات کی اک خواہش ہے🧐
یوں تو میرے فون میں تیری کئی تصویریں ہیں😘

Cute------pari
 

میں تُجھ سے کیسے کہوں یارِ مہرباں میرے..
کہ تو علاج ھے ، میری ہر اداسی کا 🖤
نجانے آج ، کہاں کھو گیا ستارۂ شام..
وہ میرا دوست ، میرا ہمسفر اداسی کا 💘💘🖤