-"بڑھاپا خوبصورت ہے
رفیقِ دل ، شریک جان برابر میں کھڑا ہو تو___، 🖤🤞
_" مکافات عمل دستک نہیں دیتی،
جو آج تم کرو گے کل وہی تہمارے ساتھ ہو گا،
اس لئے لوگوں کی زندگی جہنم بنا کر سجدوں میں جنت مانگنا چھوڑ دو.....🔥💯
#___🔥🔥
🍂یہ دوریاں تو فقط ___ ہوش کا تقاضہ ہیں
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم🍂
اے میرے رب
ہم بے بس ہیں ہماری مدد فرما
آمین
💦🥀
مجھے بس وہی دیکھے😍😘🤗
جس کے لیے میرے اللہ نے مجھے تخلیق کیا ہے😍🥰
#...❤❤
عشق ھو..........💕
🔚 وقت ھو ..........♋
⚫ کاغذ ھو.............📖
🏧 قلم ھو..................✒
🔛 تیری ذات ھو ...........👫
تیرا نام ھو ...........🅰
♥ اوربس میرےالفاظ ھو.........💕
میں نے تو رنگ دیا، ہر رنگ تیرے نام سے!!💔🥀
میری آنکھوں سے پوچھ عشق کسے کہتے ہیں...
🔥💕
💫ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!🥀
💯☺️
تم اگر بارش کے فوراً بعد مجھ سے ملنے آؤ
روشنی کو ساتھ لے آنا
میں اپنے خواب پر جھُکتے گھنے بادل کے گہرے سائے میں
جل کر چمکنا چاہتی ہوں
تازگی کو ساتھ لے آنا
میں اپنے جسم کے دیوار و در پر چھائے
بوجھل حَبس میں
کھِل کر مہکنا چاہتی ہوں
زندگی کو ساتھ لے آنا
میں اپنی آنکھ کی ہلکی نمی میں
دل کی ویرانی میں
اس پیکر میں ڈھلنا چاہتی ہوں
تم اگر بارش کے فوراً بعد مجھ سے ملنے آؤ
عشق کی دیوانگی کو، اپنے پن کی سرخوشی کو، بے خودی کو
شاعری کو
ساتھ لے آنا🥀🥀
میں یہ شراکت بھی کیسےسہ لوں؟
کہ چھو رہی ہیں ہوائیں تم کو....🥀🔥

تو جو نظروں کے سامنے کل ہوگا نہیں
تجھکو دیکھے بن میں مر نہ جاؤں کہیں
😧😧

اپنے پاس ہوں نہ تیرے پاس ہوں 😊😊
میں کچھ دنوں سے یونہی اداس ہوں 💔💔

تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب؟ اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟ سانس لینے کو؟ نہیـــــں زندہ رہنے کو؟ نہیـــــں تمہاری آواز کو تمہاری دید کو تمہیں کہتے ہیں زندگی تم ہو انت الحیاۃ، سو اب دعا کرو میری عمر دراز ہو اور عمر دراز پتہ ہے کب ہوتی ہے؟ جب اسباب میسر ہوں تمہاری صحبت دراز عمر کا سبب ہے تو زرا خیال رکھنا میں ابھی کم عمری میں ہوں💔😕😭
کسی بھی لفظ کا جادو اثر نہیں کرتا۔۔ وہ اپنے دل کی مجھے بھی خبر نہیں کرتا۔۔ بنا ہوا ہے بظاہر وہ بےتعلق بھی، جو مجھ کو سوچے بنا دن بسر نہیں کرتا۔۔ ٹھہرنے بھی نہیں دیتا ہے اپنے دل میں مجھے، محبتیں بھی میری دل بدر نہیں کرتا۔۔ لبوں پہ جس کےمحبت کا اسمِ اعظم ہے، نجانے پیار کو وہ کیوں امر نہیں کرتا۔۔ عجیب طور طریقے ہیں اس کے بھی یارو، وہ مجھ سے پیار تو کرتا ہے، پر نہیں کرتا۔😭😭💔😕
" بھیگی خواہش "
اس کے ہاں بھی بارش ہوگی
اس نے بھی کچھ چاہا ہوگا
چائے کے رکھے ہوں گے دو کپ
ساتھ میں بھولی بسری یادیں
بیتے لمحوں کی شیرینی
پھیکی چائے میں گھول کے جب وہ
چھوٹے گھونٹ بھرتا ہوگا
میرے ساتھ کو ترستا ہوگا__!!!
☁☁☁👉☕Meri ghalt fehmiyan🤣😂🤭

ھم تلخیوں سے بھرے سر پھرے لوگ
چائے نہ پئیں______ تو مر جائیں 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain