احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ ایک خوشبو ہے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے...!!!
😞😞
,,دوستو
آج سے" جانو" کی تلاش کینسل کرو اور"😁😳😜
جانور" کی شروع"کرو🤣😂
عید آنے والی ہے😍🤣😳
سنو تمھارے دل میں تھوڑی سی جگہ ملے گی؟؟؟
🤔🙄😒😒😝
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے🐐🐐
شبِ غم تیرے ہجر میں جل کیوں نہیں جاتی۔۔
عجب سی جو یہ رات ہے ڈھل کیوں نہیں جاتی۔۔۔۔
😔😔
میں اونچیاں اونچیاں دیواراں رکھیاں
اس دل دے چار چویرے♥️
نال دو کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں😁😬
کوئی دل چے ناں لالے ڈیرے😏😂😜
☕
سنو لڑکوں
تمہارا دل ہے یا چارجر
جہاں دل کرتا ہے وہیں لگا لیتے ہو🤭😂

لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں تم سوتی کیوں نہیں 🔥🔥😞
میں مسکرا کر کہتی ہوں ۔۔جن کے خواب ٹوٹ جائیں وہ سوتے نہیں 💔😢😞
جتنے زیادہ دوست ❤
اتنا زیادہ گوشت 🐄🍗
آؤ دوستی کریں 😂😂😜🙈😂😹😹
طلب اتنی ہے کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو
نصیب ایسا ہے کہ دیدار بھی میسر نہیں تیرا🥀
سنو
میں چاہتی ہوں
اس عید پر ہم
ایک رنگ کا بکرا
خریدیں __ 🤔🤔
تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب؟
اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟
سانس لینے کو؟
نہیـــــں
زندہ رہنے کو؟
نہیـــــں
تمہاری آواز کو
تمہاری دید کو
تمہیں کہتے ہیں زندگی
تم ہو انت الحیاۃ،
سو اب دعا کرو میری عمر دراز ہو
اور عمر دراز پتہ ہے کب ہوتی ہے؟
جب اسباب میسر ہوں
تمہاری صحبت دراز عمر کا سبب ہے
تو زرا خیال رکھنا
میں ابھی کم عمری میں ہوں🔥💔😭
کسی بھی لفظ کا جادو اثر نہیں کرتا۔۔
وہ اپنے دل کی مجھے بھی خبر نہیں کرتا۔۔
بنا ہوا ہے بظاہر وہ بےتعلق بھی،
جو مجھ کو سوچے بنا دن بسر نہیں کرتا۔۔
ٹھہرنے بھی نہیں دیتا ہے اپنے دل میں مجھے،
محبتیں بھی میری دل بدر نہیں کرتا۔۔
لبوں پہ جس کےمحبت کا اسمِ اعظم ہے،
نجانے پیار کو وہ کیوں امر نہیں کرتا۔۔
عجیب طور طریقے ہیں اس کے بھی یارو،
وہ مجھ سے پیار تو کرتا ہے، پر نہیں کرتا۔😕💔😭😭
سنو🥀🥀
میں خوش تو ھوں لیکن
نجانے کس کوکھویاھے؟
میرا ھرلفظ رویا ھے😥🤔
اب قبر پہ آکے نہ کوئ ڈرامہ رچایا جاۓ
اگر کوئ اتنا مخلص ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ😊💔🔥🔥

محبت یہ نہیں کہتی ہے کہ آپ کو جس سے محبت ہے اس کے قدموں میں گر جاؤ
اسکی اکتاہٹ کے باوجود منتیں واسطے دینے لگ جاؤ
کسی کو زبردستی اپنا بنانے کے چکر میں اور بے زار کردو🔥🔥😊
سنا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے
اسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ چھپ کے روتا ہے
اسے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں
سنا ہے مجھے بہت یاد کرتا ہے
اسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ وفا کا دعوی کرتا ہے
اسے کہنا بے وفا ہم بھی نہیں.💔💔
اس نے کہا آنکھیں بند کر کے دیکھو کیا نظر آتا ہے 🙊😌
میں نے کہا تم 😍🙈
حالانکہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا لیکن فلموں میں ایسا ہی بولتے ہیں 😂😂
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہیے
یہ تماشا اب سرِ بازار ہونا چاہیے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہیے
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات
جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہیے
بات پوری ہے ادھوری چاہیے اے جانِ جاں
کام آساں ہے اسے دشوار ہونا چاہیے
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریقِ کار ہونا چاہیے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر
آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے🔥🔥😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain