Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

میں تو خوش ہوں۔
مگر آپ کے بعد میری آنکھیں اداس رہتی ہیں😧😞
C  : میں تو خوش ہوں۔ مگر آپ کے بعد میری آنکھیں اداس رہتی ہیں😧😞 - 
Cute------pari
 

وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا💔💔

Cute------pari
 

اِس سے پہلے کہ دشتِ اِمکاں میں
وَصلِ جاں کی آرزو نہ رھے
اِس سے پہلے کہ بار ِغم سے کہیں
تجھ کو پانے کی جستجُو نہ رھے
اِس سے پہلے کہ دشتِ خواھش میں
فرشِ افسُردگی بچھے
سرِ راہ لوٹ آؤ ، کہ مُنتظر ھے نگاہ
اِس سے پہلے کہ لوحِ قِسمت پر
باب الفت تمام ھو جائے۔
لوٹ آؤ !!!💯😦
اِس سے پہلے کہ شام ھو جائے💔💔

Cute------pari
 

امی سمجھ رہی ہیں کہ بس بخار ہے 🤒لیکن انہیں کیا پتا انکی بیٹی مر رہی ہے اندر سے 💔🔥

Cute------pari
 

*قسمت کا اصول ہے یہ ... کہ ہمیں اختتام کا انتخاب نہیـں کرنے دیتی ........!!!*💞💞💞

تحریر میں کہاں سمٹے ہے دلوں کہ درد💯💯
خود کو بہلارہے ہیں ذرا کاغذوں کے ساتھ💔💔
C  : تحریر میں کہاں سمٹے ہے دلوں کہ درد💯💯 خود کو بہلارہے ہیں ذرا کاغذوں کے - 
Cute------pari
 

ہوتا ہے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا 😞😞
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا 😊😊🔥

آسماں میں جیسے بادل ہورہے ہیں 💯
ہم دھیرے دھیرے دھیرے پاگل ہو رہے ہیں 🙄
میں تو مر جانا ہاۓ ۔۔وہ نہ جو ملنے آۓ🔥🔥 
سانسیں میری ہیں انکے ہاتھوں میں 💔یاد پیا کی ۔۔۔یاد پیا کی آنے لگی 😞
ہاۓ بھیگی بھیگی راتوں میں 😍😍
C  : آسماں میں جیسے بادل ہورہے ہیں 💯 ہم دھیرے دھیرے دھیرے پاگل ہو رہے ہیں 🙄 میں - 
تمھارے دل میں مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے
.....
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے!!!
💖💖
C  : تمھارے دل میں مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے ..... کہ تھک جائیں سارے - 
Cute------pari
 

وفا کرنا عادت ھے ھم غریبوں کی
منزل نہ ملے تو بات ھے نصیبوں کی
دنیا کے رشتے کچھ عجیب ھوتے ھیں
اپنے پراۓ سب قریب ھوتے ھیں
چھوڑ دیتی ھے دنیا ان کو
مقدر جن کے غریب ھوتے ھیں

Cute------pari
 

چلے گۓ تو پکارے گی ہر زباں ہم کو 🔥🔥
نہ جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہونگے 🍂🍂

Cute------pari
 

پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے!!
💔🔥😡

Cute------pari
 

کفن ہٹا کہ میرا چہرا بار بار دیکھیں گے
انہیں میرے مرنے کا یقین نہیں آئے گا⁦❤️⁩

Cute------pari
 

وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..
💔🔥
وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔

Cute------pari
 

" مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہواوں کا بھی دشمن ہوتا ہے"!🌺❤️
😊😊😢
________💕💯

Cute------pari
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی نہ کرنا....🔥🔥💔
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں....😏💔💔

Cute------pari
 

بہت سے عیب سہی مجھ میں مگر ایک خوبی بھی ہے😕
ہم دل سے جسےچاہیں اُسے دھوکہ نہیں دیتے۔💔🔥

Cute------pari
 

الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں💔😊
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لئے🔥🔥

Cute------pari
 

زمانہ خلاف ہو جائے کوئی پرواہ نہیں👉
ہم آج بھی زندگی اپنے انداز میں جیتے ہیں🔥

Cute------pari
 

وہ جسکی سانسوں پہ تحریر ہے زندگی میری ⁦☠️⁩😢
اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا 😊💔