Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

کچھ لوگ اتنے بھوکے ہوتے ہیں کہ ⁦☠️⁩🤤
دوسروں کی خوشیاں ہی کھا جاتے ہیں 😑😑

Cute------pari
 

وقت پلٹا کھاتا ہے تو ⁦☠️⁩⁦☠️⁩
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں 😢

Cute------pari
 

: _*اور جب محبت بے پناہ ہو کسی سے*_ _*تو ہر تیسرا شخص برا لگتا ہے..!*_ *꧁ ꧂* *+═❁+❁═+*

اور ہم کہتے ہیں اللہ نے ہمیں دیا ہی کیا ہے 😑😑😧😢
C  : اور ہم کہتے ہیں اللہ نے ہمیں دیا ہی کیا ہے 😑😑😧😢 - 
Cute------pari
 

محبت جنت تک ساتھ جاتی ہے 🔥💝
اگر نبھانے والا سچا ہو 😞💔💯

Cute------pari
 

ناجانے اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ محبت
کہ ہنستا ہوا انسان بھی دعاؤں میں موت مانگنے لگتا ہے 💯😞😦

Cute------pari
 

محبت صرف تین چیزیں چاہتی ہے 💔
عزت،، قدر،، اور وقت 💯💯💝

Right ....💝💝
C  : Right ....💝💝 - 
Cute------pari
 

عکس عکس ، گماں گماں ، خیال سارے مسترد😞
تو نہیں تو کچھ نہیں ، سہارے سارے مسترد💔😑

Reality ...💔💔💯
C  : Reality ...💔💔💯 - 
شوخیاں چھوڑ دی میں نے 😞
رگ رگ میں اداسی گھلتی جا رہی ہے 😢
لگتا ہے یہ پاگل سی لڑکی اب سدھرتی جا رہی ہے 😑💔
C  : شوخیاں چھوڑ دی میں نے 😞 رگ رگ میں اداسی گھلتی جا رہی ہے 😢 لگتا ہے یہ پاگل - 
Cute------pari
 

کون سی مثال دوں تم کو 😑
ہر ستم بے مثال کرتے ہو 😕💔

Cute------pari
 

کوئ تعبیر ہی نہیں تھی جسکی 😑😶
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا 💔😕

Cute------pari
 

مجھے لگتا ہے مجھے نظر لگی ہے 😑
میرے ہنسنے کے دن تمام ہوۓ💔🔥
یا کسی کی بد دعا لگی ہے 😶

Cute------pari
 

تجھکو بھولے کوئ ہموار دماغ 🔥😑
تیرے پامال تجھے کہاں بھولتے ہیں 😕💔

Cute------pari
 

ابھی آپ نے دیکھا ہی کیا ہے 😑😑
ابھی تو اپنے محبوب کو کسی اور کا محرم بنتے بھی دیکھنا ہے 😕💔🔥🔥

Cute------pari
 

میری نازک مزاجی مت پوچھیے 🔥🔥😑
سانس لیتی ہوں تھک جاتی ہوں 😕😕فری 💔

Cute------pari
 

جب مشکل وقت آتا ہے تو ہم اپنوں کو تلاش کرتے ہیں لیکن جن کو تلاش کرنا پڑے وہ اپنے نہیں ہوتے 💔🔥

Cute------pari
 

مضبوط ہے مگر تھک کے گر جائیگی 😊😐
اک لڑکی غم سہتے سہتے مر جائیگی 💔🔥

Cute------pari
 

وہ عیادت کو تو آیا تھا مگر جاتے ہوۓ😐💔💔🔥🔥🔥
اپنی تصویریں بھی اٹھا کر لے گیا😢😑😊😊😊