محبت مانگ کر لینی پڑے... اس دکھ کو سمجھتے ہو؟؟؟؟ ؟؟💔🍁🥀
لہجہ ایسا کہ.... مطمئن کر دے🥀
اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے💔 🔥🔥🔥🔥
چلو یہ فرض کرتے ہیں،
کہ تم مشرق ہو، میں مغرب۔۔!
چلو یہ مان لیتے ہیں،
بہت لمبا سفر ہے یہ۔۔!
مگر یہ بھی حقیقت ہے،
تمہاری ذات کا سورج۔۔!
بہت سا راستہ چل کر،
میری ہستی میں ڈوبے گا۔۔
🖤
پہلے آ جاتی تھی قابُو میں اُداسی پر اب!
ایسی وحشت ہے کہ لُوں سانس تو دِل دُکھتا ہے✨✨🔥
خاموشی سے خدا کے روبرو بکھری تھی...!!!
تم نے دیکھا نہیں کتنی معصوم تھی میری محبت...!!!🌹💖
خواب تو اس نے سارے مجھے ہی دکھاۓ 😉
پر تعبیر کسی اور کو دیدی 🥀🥀
• سپنوں کی قیمت نہیں ہوا کرتی،
یہ قربانی مانگتے ہیں. 💯.
دو قبیلوں میں چھڑے جنگ مجھے پانے کی...💓
اور اس جنگ میں سردار کوئی مارا جائے....🌺🌷
یہ اللّہ ہی کی ذات ہے جو اپنے نافرمانوں کو بھی رزق فراہم کررہی ہے۔ اگر رزق کا معاملہ انسانوں کے ہاتھ میں ہوتا تو وہ دنیا کے تمام وسائل پر اپنا قبضہ جماتے اور کسی کو اس میں سے ذرہ برابر بھی نہ دیتا۔ آج انکی چیخ و پکار ۰۰ہاہاکار اسی بات کا ثبوت ہے کہ ساری عیّاشیاں ختم ہو گئیں ۔🏵️🏵️
اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کولوٹے تیرے شھر سے
شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح💔
سنو میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی.......
کوئی تم سا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کوئی دوسرا نہ ہو💕💕💕💕
کس قدر بد لحاظ ہے۔۔۔۔دنیا
جو بھی ملتا ہے تیرا پوچھتا ہے۔۔۔۔💔
بچپن سے ہی شوق تھا کہ کسی فوجی
سے شادی کروں گی..😍😍
پھر پھوپھو کا بیٹا فوجی بن گیا😒😒
اور میرا شوق وہی مر گیا😑😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain