اللہ کا شکر ہے مکمل طور پہ زندگی سے مطمئن نہیں ہوں کم از کم
خوشی اور غمی کا احساس تو رہتا ہے ولحمدللہ میرے رب نے مجھے بےحس نہیں ہونے دیا💖
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ
ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﮑﺮ ﻣﯿﮟ ڈﺍﻝ ﮐﺮ
ﺑﯿﺲ ﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﺳﯿﭩﯽ ﻟﮕﺎ ﺩﻭﮞ
😂 😜 😂 🙉 🙈 🙊
تمہاری تنہائی تمہیں جس طرف مائل کرے بس وہی تمہارے اندر کی حقیقت ہے💖
زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ھے
زندگی ایک ھی کپڑے کو سو دفعہ پہن کر بھی گزاری جا سکتی ھے۔
زندگی دو روٹیوں کی بجاۓ ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ھے،
لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں چل سکتی.
ہمیشہ اس شخص کو چنیں جو آپ کی عزت کر سکے
اور دل سے عزت کرے نہ کہ دکھاوے کی عزت
کیونکہ دکھاوا کرنے والے شخص کی اصلیت کھلنے پر
آپ اور آپ کا وجود تار تار ہو جائے گا😏😏
سنو تم مرو گے مجھ پر🙈🙈🙄
یا میں تمہارا گلا گھونٹ کے مار دوں✨😂🙈
۔۔۔ 🔥
کبھی کبھی ہم کسی کے بہت عادی ہو جاتے ہیں ۔اتنے کہ ہم اپنی ہر خوشی غمی اس سے شیئر کیے بنا رہ ہی نہیں پاتے ۔ مگر میں پتا کیا سوچتی ہوں ۔۔۔
ہمیں کسی کا عادی نہیں ہونا چاہیے ۔ کسی سے اتنے مانوس نہ ہوں کہ اگر کبھی آپکو اُس سے جدا ہونا پڑے تو اذیت کی زنجیریں آپکے گرد حصار تنگ نہ کر سکیں۔
جانتے ہیں یہ جو مانُوسیت ہوتی ہے نا یہ ایک نشہ ہے ۔
اور نشہ تو جان لیوا ہوتا ہے نا ۔
ہاں ــ ! نشہ انسانوں کا ہو یا کسی بھی چیز کا ہو اندر تک انسان کو بنجر کر جاتا ہے ۔ 🍁
احساس کہاں سے ملتا ہے...؟
اس لا پرواہ کو خرید کر دینا ہے🔥
تم بس میسج کر کے تو دیکھو..😹😂 تمہارا میسج آنے سے پہلے ہی میرا رپلائی تمہیں پہنچ جاۓ گا👍😎 اس قدر شدید ویلی ہوں میں 😑😒
سنا تھا جو خاموش رہتے ہیں ان کی آواز پیاری ہوتی ہے😁
اور میں ہر پانچ منٹ بعد چیک کر رہی ہوں مجھے تو کوئی فرق محسوس نہیں ہو رہا😒🙄
تیرا نام تک بھلا دوں،تیری یاد تک مٹا دوں۔۔۔
مجھے یہ جراءت کبھی تھی نا ہے نا ہو گی۔۔۔
میں یہ جانتے ہوئے بھی تیری انجمن میں آئی۔۔ ۔🔥
تجھے میری ضرورت کبھی تھی نا ہے نا ہو گی۔۔🔥
تو اگر نظر ملائے،میرا دم نکل ہی جائے۔۔
تجھے دیکھنے کی ہمت کبھی تھی نا ہے نا ہو گی۔🔥
تیرا حسن ہے یگانہ،تیرے ساتھ ہے زمانہ۔۔۔۔
میرے ساتھ میری قسمت،کبھی تھی!نا ہے ،نا ہو گی۔۔۔۔۔۔🔥
خود کو میں تجھ سے کئی بار الگ کرتی ہوں
سانس رکتی ھے تو گھبرا کے پلٹ آتی ہوں!!!!😕🔥
وہ جو اُترا ہے نظر سے اس بار😌
اُسکی نظریں بھی اُتاری تھی کبھی😒😏
وہ جو ٹل جاتی رہی سر سے بلا شام کے بعد
کوئ تو تھا جو دیتا تھا دعا شام کے بعد
ہم نے تنہائ سے پوچھا کہ ملو گی کب تک
اس نے بے چینی سے فورا ہی کہا شام کے بعد
تم گئے ہو تو سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے
پھرتی رہتی ہے میرے گھر میں قضا شام کے بعد
لوٹ آتی ہے میری شب کی عبادت خالی
جانے کس عرش پہ رہتا ہے خدا شام کے بعد
تمام عمر اسی کے رہے یہ کیا کم ہے...🔥
بلا سے عشق حقیقی نہ تھا مجازی تھا✨
مجھے عشق کے پر لگا کر اڑا
مری خاک جگنو بنا کر اڑا✨🔥
زندگی! اب کے میرا نام نہ شامل کرنا🔥
گریہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا✨🔥
دل میں اترے ہوۓ بھی دل سے اتر جاتے ہیں😏😏
ھم بصدناز دِل و جاں میں بسائے بھی گئے
پھِر گنوائے بھی گئے اور بھُلائے بھی گئے😏✨
اک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا🔥
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہے
خوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain