خزاں رکھےگی درختوں کو بے ثمر کب تک
گزر ہی جائےگی یہ رت بھی حوصلہ رکھنا🔥
مجھ سے اس بار ملو گے تو سمجھ جاؤ گے
کیسا ہوتا ہے کسی کا پتھر ہونا__😏✨
Rona chahon pr aansoo na ayen ____aisi hy tanhai...__😒😒
سارے جتن شکل کو سنوارنے کے لیے کیے جاتے ہیں😒مجال ہے جو دل. کی کالک کی طرف کسی کا دھیان جائے🌚 good morning
نہیں ہوئے ہیں اگر کم تو فکر کیا تجھ کو ہمارے دکھ ہیں یہ کوئی تمہارے تھوڑی ہیں یہ لازمی ہے کہیں پر وہ رو رہی ہو ہماری آنکھ میں آنسو ہمارے تھوڑی ہے
اب ہے عشق تم اور میں ۔۔۔۔۔😏🙂
تینوں اوقات پر آگۓ ہیں نا۔۔۔۔۔۔😊🙂
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے,
'مگر'😒
خدارا استعمال مت کیجئے...
🙏🏻
انسان جب منافقت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کر دیتا ہے تو پھر اسے جھوٹ کی عادت ہوجاتی ہے🔥,😂
میں نے کبھی تمہاری محبت میں شرک نہیں کیا 😇😇
پر تمہارے شرک کو سہا ضرور ہے 😒
تیری مشکل نہ بڑھاؤں گی__ چلی جاؤں گی
اَشک آنکھوں میں چُھپاؤں گی چلی جاؤں گی
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑی__ رہنے دے
جیسے ہی ہوش میں آؤں گی چلی جاؤں گی
مدتوں بعد میں آئی ہوں پرانے___ گھر میں
خود کو جی بھر کے رلاؤں گی چلی جاؤں گی
چند یادیں مُجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں
ان کو سینے سے لگاؤں گی__ چلی جاؤں گی
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے💔
Me:after fight wth my sister 🙄🙄jo meri chips khai thi wo bhi nikal😳😳😒😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain