Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

ﺷﺐِ ﻏﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ___ﺍﯾﺴﮯ ﺭﻭﺋﯽ
ﻣﻼ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ_______ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻤﺠﮫ______ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﻮﺩ
ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ______ﺳﻤﺠﮭﺎئے ﮔﺎ ﮐﻮﺋﯽ
ﻗﺮﯾﺐ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺁ ﮐﮯ_______ﺩﻡ ﮨﮯ ﭨﻮﭨﺎ
ﮐﮩﺎﮞ ﺁ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ_________تقدﯾﺮ ﺳﻮﺋﯽ

Cute------pari
 

لوگوں کے لیے کزنوں کے رشتے آرہے ہیں 😭😭
ہمارے تو کزن ہی ابھی دنیا میں آرہے ہیں😒😒😭

Social media post
C  : آنکھوں نے آنکھیں پڑھ پڑھ کے ⁦♥️⁩ تجھے ورد بنا کے یاد کیا😇😇 - 
Cute------pari
 

ﺷﺐِ ﻏﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ___ﺍﯾﺴﮯ ﺭﻭﺋﯽ
ﻣﻼ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ_______ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﯽ
😇
ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻤﺠﮫ______ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﻮﺩ
ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ______ﺳﻤﺠﮭﺎئے ﮔﺎ ﮐﻮﺋﯽ
😇
ﻗﺮﯾﺐ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺁ ﮐﮯ_______ﺩﻡ ﮨﮯ ﭨﻮﭨﺎ😇
ﮐﮩﺎﮞ ﺁ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ_________تقدﯾﺮ ﺳﻮﺋﯽ😇

Cute------pari
 

سیکھ نہیں پای میں میٹھے جھوٹ کا ہنر کڑوےسچ نےکئی لوگ چھین لیےمجھ سے 😵♥🌟

Cute------pari
 

میری ایک دوست نے مجھ سے پوچھا💘
تم شادی کس سے کرو گی ؟ 💘
میں نے کہا میں شادی شدہ ہوں - 💘
کہنے لگی کون ہے تیرا جیون ساتھی ؟💘
میں نے کہا یادیں ہیں کسی کی اور چند تصویریں ھیں -💘
کہنے لگی کس نے پڑھایا تھا نکاح ؟ 💘
میں نے کہا ، مستقبل کے خوابوں نے -💘
وہ بولی کیسی گزر رہی ھے زندگی ؟ 💘
میں بولنے ہی والی تھی کہ آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے💘وہ بولی
اسے چھوڑ کیوں نہیں دیتی ؟ 💘
میں نے کہا 😒
حق مہر میں اپنی سانسیں لکھی ہوئی ھیــــں -😥💘💔

جچتا ھے سیاہ رنگ اسے ، اور مجھے بھی
وہ چاند کسی رات کا... میں راکھ دیے کی
C  : جچتا ھے سیاہ رنگ اسے ، اور مجھے بھی وہ چاند کسی رات کا... میں راکھ دیے کی - 
Cute------pari
 

تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥

Cute------pari
 

سب کا ساتھ دیتی ہوں
خود بہت اکیلی ہوں 🔥💔

Cute------pari
 

یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔

Cute------pari
 

" میں اپنے مرنے پہ ٹینڈے پکواؤں گا.."
🤪🔥🤪
"میں جاتے جاتے بھی شُغل لگاؤں گی.."🤭🔥

Cute------pari
 

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ.♥️

Cute------pari
 

جی نہیں پائیں گے تمھارے بن
ہم تو بس زندگی گزاریں گے..🥀

Cute------pari
 

وہ بھی اپنے نہ ہوئے,,,
اور دل بھی گیا ہاتھوں سے.💔

Cute------pari
 

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے،،،
،
یہ دن نہ سہی چلو ہم ہی سہی،،،⁦♥️

Cute------pari
 

چار سال سے جو محبت تھی
آج برف نہ دینے پر ختم ہوگئ
😭😭😔😔😂😂😂

Cute------pari
 

پھر یوں ہوا کہ ہم دونوں بات کرنے سے ڈرنے لگے
مجھے محبّت ہو گئی اسلئے اور اسے ہو نا جائے اسلئے🔥

Cute------pari
 

وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے ۔۔
ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا.
__________❤

Cute------pari
 

سب کے چکر چل رہے ہیں 🙈
اور مجھے آ رہے ہیں😢😢

Cute------pari
 

🌿💛💥 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💥💛🌿
🌿💛💥 صـبـــــح بــخیــر 💥💛🌿
🌿💛 💥💛🌿
💛💥 *اگرجنت کی طلب ھےتو لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرو تاکہ تمہارا "رب" تمہارے لیئے آسانیاں پیدا کرے*
💛💥 *درگزر کرنا سیکھو کیونکہ تم بھی اپنے پرودگار سے یہی امید کرتے ھو*
💛💥 *معافی سے بڑا کوئی اچھا عمل نہیں ھے*
*تم لوگوں کو معاف کرو تاکہ "اللہ" تمہیں معاف فرماۓ..,....*
💛💥 *جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ھے رب سے جٌڑتا نہیں ھے خالی ھاتھوں میں اپنی کرچیاں لے کر جب بندہ اس کے آگے پیش ھوتا ھے تو وہ سمیٹ لیتا ھے*
💛💥 *دوبارہ بناتا ھے*
💛💥 *اور*۔۔۔۔۔۔
💛💥 *وہ بہترین مصوّر ھے اس لیے پہلے سے خوبصورت ھی بناتا ھے* 💥