Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہی گزارہ ،”تو میں تمھاری
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ ،”تومیں تمھاری
غرور پرور ، انا کی مالک ،کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک بھی دفعہ پکارا تو میں تمھاری
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو ،میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتی تو تم ہو میرے ،اگر میں ہاری ،”تو میں تمھاری
تمھاری عاشق ، تمھاری مخلص ، تمھاری ساتھی تمھاری اپنی
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب ،تمھاری تو میں تمھاری😅😅

Cute------pari
 

وہ یوں ہی نہیں بچھڑا مجھ سے
دوسری نے تعویز کروائے تھے 😁😁😂😂
Just funn 😁

Cute------pari
 

ہاتھ اسکا پکڑو جو کبھی نا چھوڑے
مثال کے طور پے بجلی کی تاریں
🤣😂🤣😂

Cute------pari
 

جیب میں پیسے تھے اپنی دوا کے واسطے
اور وہ پائل خرید لایا ہے میرے لیے❤🔥

Cute------pari
 

ہے کوئی سیاہ بخت مجھ جیسا..
جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے..💔

Cute------pari
 

جہاں خود کو سستا کر دیا جائے نا🙄
وہاں محبت بہت مہنگی پڑتی ہے 🤧🤧

Cute------pari
 

میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتی ہوں
تو نے بس ایک ہی انداز میں مجھے دیکھا ہے ✨

Cute------pari
 

جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں 🙄
وہی بعد میں ڈسنے لگتے ہیں 😇

Cute------pari
 

کبھی کبھی خاموشی ، تنہائی ، چائے کا کپ گہری سوچیں اور گھر کا من پسند کونا بہترین دوست بن جاتا ہے۔💙

Cute------pari
 

شعر کہنا ختم، گُنگنانا ختم..
تیری محفل میں اب، آنا جانا ختم..!
تیرے پیکر کی، ہر اک ادا الوداع..
تجھ سے باتیں ختم، روٹھ جانا ختم..!

Cute------pari
 

یہ کافی هے کہ وہ میرا هوا تھا کبھی🙄
اس بات کو چھوڑو کہ وہ اب کس کا هے .......!!!😁😇

Cute------pari
 

وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلِ بےخبر میری بات سُن "اُسے بھول جا"اُسے بھول جا💔

Cute------pari
 

کامیابی کے تین اصول........
1 دوسروں سے زیادہ علم رکھنا
2 دوسروں سے زیادہ محنت کرنا اور
3 دوسروں سے کم توقعات رکهنا
ولیم شیکسپئر....!!!!!!!

Funny joke
C  : میں سچ بات منہ پہ بولنے کی عادی ہوں 😂 میں اپنے شہر کی سب سے بڑی فسادی ہوں 😳👻 - 
Cute------pari
 

Mjhy chor kr wo khush hain tw shikayat kesi ___me unhy khush bhi na dekhon tw mohabbat kesi ___.a1

وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔❤

محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔🔥
C  : وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔❤ محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو - 
Aameen romii ...💕💕😘
C  : Aameen romii ...💕💕😘 - 
دل میں اک خواہش جاگی ہے کہ __💕💕😘😘
آپکو نماز اور قرآن شریف اپنے ساتھ میں پڑھتا دیکھوں😍😍💕
C  : دل میں اک خواہش جاگی ہے کہ __💕💕😘😘 آپکو نماز اور قرآن شریف اپنے ساتھ میں - 
دل کی مسند پہ چسپاں ہے تیرا نام 💕😍
اب تذبذب نہ دکھا ۔بیٹھ جا۔ سلطانی کر 🌟🐯🦁Leo khan .l5
C  : دل کی مسند پہ چسپاں ہے تیرا نام 💕😍 اب تذبذب نہ دکھا ۔بیٹھ جا۔ سلطانی کر - 
Social media post
C  : آپ کے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا 💞 آپ میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو 😘رومی⁦♥️ -