Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

لڑکیوں کے ہاتھ میں مہندی اچھی لگتی ہے 💞💞👌
اور لڑکوں کے ہاتھ میں مہندی والے ہاتھ😍😍😋
C  : لڑکیوں کے ہاتھ میں مہندی اچھی لگتی ہے 💞💞👌 اور لڑکوں کے ہاتھ میں مہندی والے - 
بہت اچھا ہوگا ایسا ہو تو 😍😍💞
C  : بہت اچھا ہوگا ایسا ہو تو 😍😍💞 - 
🔥🔥💞yess haider g ..🔥🔥💞💞
C  : 🔥🔥💞yess haider g ..🔥🔥💞💞 - 
14اگست جشن آزادی مبارک سب پاکستانیوں کو 💕💖
C  : 14اگست جشن آزادی مبارک سب پاکستانیوں کو 💕💖 - 
یار پشاور والوں نے پھر رولا ڈال دیا🤦🤷🤦😧
کہتے 14 اگست سعودی عرب کے ساتھ منانی ہے🤤😵😩
C  : یار پشاور والوں نے پھر رولا ڈال دیا🤦🤷🤦😧 کہتے 14 اگست سعودی عرب کے ساتھ منانی - 
Funny joke
C  : کرنی ہے تو بس لو میرج 😒😒🙄 ورنہ بچے کیا کہیں گے 🤭🤭🤩 امی اینی سوہنی سی😍😍😑 تے - 
آپکی پسند کے سب رنگوں کی💞💕
 چوڑیاں ہیں میرے پاس💫💫  رومی😍😍
C  : آپکی پسند کے سب رنگوں کی💞💕 چوڑیاں ہیں میرے پاس💫💫 رومی😍😍 - 
Cute------pari
 

انگلش فلموں میں اگر کسی کو ایک گولی بهی لگ جائے
تو وہ چل پهر نہیں سکتے
ایک ہمارے "شان شاہد" کی فلمیں جس میں ساری گولیاں ختم ہو جاتی ہیں
لیکن پهر بهی جهولے لیتے لیتے ولن کو مار ہی دیتے ہیں
😂😂😂😁😁😁

Cute------pari
 

می : میرے بعد کس کو ستاؤ گے
شی : وہ میرا مسلہ ہے فلحال تو نکل

Cute------pari
 

مرد کو ہمیشہ اپنی بیوی پیاری لگتی ہے
وہ کبھی دوسروں کی بیگمات کو نہیں دیکھتا🔥
باقی مذاق کل کروں گی 😂😂😂

Cute------pari
 

ویسے ہماری نیکیوں کا کیا بنے گا ...؟
ہمارے شہر میں تو دریا نہیں ہے.
🤔

Cute------pari
 

بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے 😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁

دل میں جو ہو تری تصویر سے کہہ دیتی ہوں
___یہ سہولت بھی ترے بعد غنیمت ہے مجھے💚
C  : دل میں جو ہو تری تصویر سے کہہ دیتی ہوں ___یہ سہولت بھی ترے بعد غنیمت ہے - 
Cute------pari
 

ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں
اُس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے💔😒
،،،،،

وہ نخرے بہت دکھاتا ہے مجھے⁦☹️⁩🙂
اسے پتا ہے میں اسے پسند کرتی ہوں😒
C  : وہ نخرے بہت دکھاتا ہے مجھے⁦☹️⁩🙂 اسے پتا ہے میں اسے پسند کرتی ہوں😒 - 
Cute------pari
 

وحشتیں بڑھ گئیں میری بھی مگر کیا کیجئے__
مجھکو کردار نبھانا ہے کہ میں.... اچھی ہوں

Cute------pari
 

اب اس کے بعد کوئی رہگزر عزیز نہیں سفر عزیز ہے، اور ہمسفر عزیز نہیں میں ناتواں صحیح لیکن مجھے پکار کے دیکھ تیری طلب سے زیادہ تو سر عزیز نہیں 😍💔

Cute------pari
 

نہ روز ڈے، نہ پرپوز ڈے، نہ ویلنٹائن ڈے
ہمیں تو بس کوئی کھانے دے، پینے دے، لمبی تان کرسونے دے😀 🤫🤫🤭🤭

تیری میری کہانی 🤴👸
ہے بارشوں کا پانی 💖
بن کے جو عشق برسے 💯
تیری میری کہانی 💢
C  : تیری میری کہانی 🤴👸 ہے بارشوں کا پانی 💖 بن کے جو عشق برسے 💯 تیری میری - 
Cute------pari
 

اپنائیت کے ڈسے ہوئے لوگ
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں .😑😔