Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

ھم نے ھر دکھ کو محبت کا تسلسل سمجھا
ھم کوئی تم تھے که دنیا سے شکایت کرتے

ھم نے سوکھی هوئی شاخوں پے لهو چھڑکا تھا
پھول اگر اب بھی نا کھلتے تو قیامت کرتے

کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ھم اگر عشق نا کرتے تو حکومت کرتے..!!💯💢👸🤴
C  : ھم نے ھر دکھ کو محبت کا تسلسل سمجھا ھم کوئی تم تھے که دنیا سے شکایت کرتے  - 
Cute------pari
 

تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣
تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے❣
چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣
ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں❣

اداسی"
کا کوئی وقت نہیں ہوتا، 
آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ، یہ کیفیت کبھی بھی آپ پہ طاری ہو سکتی ہے۔۔ 
اکثر میرے اندر بھی "اداسی" کی ایک "بیل" پھوٹتی ہے، جو چند ہی منٹوں میں میرے سارے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے کر مجھے دنیا سے الگ کر دیتی ہے۔۔ 
میں ہزار ہا جتن کر لوں وہ اداسی کی بیل اپنی گہری "شاخیں" کو میرے دل سے باندھ لیتی ہے اور میں چاہ کر بھی اس بیل سے خود کو "آزاد" نہیں کروا پاتی۔۔۔
شاید محبتوں کی بیلیں ایسے ہی دل پہ قابض ہوتی ہیں اور ہنستے کھیلتے انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں...!!
C  : اداسی" کا کوئی وقت نہیں ہوتا، آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ، یہ - 
Cute------pari
 

تشی شا رے شونے مونے ہو
چندا ہو 😍😍
تارے وی ہو 🤩🤩
کیوٹ بھی بہت زیادہ ہو جی 😘😘
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.میری امی کہتی ہیں جو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے 😅😅😅😍😍🙈🙈

کہتے ہیں سیف الملوک جھیل پر پریاں اترتی ہیں 😕😕
سراسرجھوٹ😒😒
بخدا !!!! میں کبھی وہاں گئی ہی نہیں 🙊🙈😊
C  : کہتے ہیں سیف الملوک جھیل پر پریاں اترتی ہیں 😕😕 سراسرجھوٹ😒😒 بخدا !!!! میں - 
Cute------pari
 

جو تھا......اچھا تھا💖الحمدللہ💖
جو ہے......بہتر ہے🤨ماشاللہ💖
جو ملے گا......بہترین ہوگا😍انشااللہ💖

Cute------pari
 

لفظ : Twitter ..
تشریح : محبتوں کی سپر مارکیٹ۔😍😍
لفظ : whats app ..
تشریح : محبتوں کی مینی مارکیٹ۔😘😘
لفظ : tiktok...
تشریح : مراثیوں کا اڈا😛😊
لفظ : Snap chat ...
تشریح :محبتوں کی ٹک شاپ۔🤩🤩
لفظ : Messenger...
تشریح : محبتوں کا چور بازار۔😙😚
لفظ : Face book ...
تشریح : محبتوں کا لنڈا بازار ...☺🤩
باقی اگر کوئی رہ گیا ہو تو اس کا آپ بتا دیں۔۔۔😂😂
damadam: ???😂🤣🤣

Funny joke
C  : ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ..😆😆 ﺳﺐ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ .... ﺧﺎﻣﺸﯽ ﮐﮯ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮯ ﮨﯿﮟ - 
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.😔😔
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
C  : دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.😔😔 اے خدا! کیا ہم سے بھی بڑھ - 
کبھی کبھی نا مجھے اپنے دل پہ بہت پیار آتا ہے کیوں کہ یہ معصوم ہے ..جو ہوا اس میں اس بیچارے کا بھلا کیا قصور تھا ،اور کبھی کبھار ترس آتا ہے بہت زیادہ ،کیونکہ اب یہ کوئی ضد نہیں کرتا ۔ اب اس کی کوئی مرضی ہی نہیں ۔بس اپنی موج میں رہتا ہے چپ چاپ مصروف سا رہتا ہے .. یہ جتنا لاڈلہ ہوتا تھا نہ اب اتنا ہی سہما ہوا رہتا ہے . بے جا ضد بھی نہیں کرتا کہ یہ چاہیے وہ چاہیے ... کبھی بھی کچھ بھی ڈیمانڈ نہیں کرتا ... میری ہر بات چپ چاپ مان لیتا ہے ... اگر کبھی کبھار گھٹے سے لہجے میں کچھ کہتا بھی ہے تو میں بے دردی سے گلہ دبا دیتی ہوں اسکا، کہ آئندہ کہنے کی جرات ہی نہیں کرے ... عین مرنے والا ہوتا ہی ہے پھر چھوڑ دیتی ہوں ....اس لیے اپنی اوقات میں رہتا ہے ... سہما سا .. ڈرا سا .. چپ چاپ😑 😒
C  : کبھی کبھی نا مجھے اپنے دل پہ بہت پیار آتا ہے کیوں کہ یہ معصوم ہے ..جو ہوا اس - 
Good night
C  : کاش وہ یوں رہے مجھ میں, جیسے مجھ کو گماں رہتا ہے .. 💓 Good night zindagi - 
Cute------pari
 

شامِ غم تجھ سے جو ڈر جاتے ہیں
شب گزر جائے تو گھر جاتے ہیں
یوں نمایاں ھیں تیرے کُوچے میں
ھم جھکائے ھُوئے سر جاتے ہیں
اب اَنا کا بھی ہمیں پاس نہیں
وہ بلاتے نہیں، پر ہم جاتے ہیں
وقتِ رخصت، انہیں رخصت کرنے
ہم بھی تا حدِ نظر جاتے ہیں
یاد کرتے نہیں جس دن تجھے ہم
اپنی نظروں سے اُتر جاتے ہیں...

وہ مجھے غیر ضروری بھی نہیں کہتا__!!🤭🤭
ہاں مگر خیر! ضروری بھی نہیں کہتا _!!🙂😐
C  : وہ مجھے غیر ضروری بھی نہیں کہتا__!!🤭🤭 ہاں مگر خیر! ضروری بھی نہیں کہتا - 
دل پے یکطرفہ عذابوں کو اُترتے دیکھا۔۔۔
ہم نےچپ چاپ اس کو خود سے بچھڑ تے دیکھا۔۔۔
اس کو سوچا تو ہر اک سوچ سے خوشبو اتری۔۔۔۔
اس کو لکھا تو ہر لفظ کو مہکتے دیکھا۔۔۔
اس کی صورت کو فقط آ نکھ نہیں ترسی ہے۔۔
راستوں کو بھی اس کی یاد میں روتے دیکھا۔۔
ہم محبت کے لیے آج بھی دیوانے ہیں۔۔
یہ الگ بات ہے کر اس نے مڑ کر نہیں دیکھا۔۔🙂🌚
C  : دل پے یکطرفہ عذابوں کو اُترتے دیکھا۔۔۔ ہم نےچپ چاپ اس کو خود سے بچھڑ تے - 
Cute------pari
 

🔥💔🥀
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں
🔥💔🥀

Cute------pari
 

زندگی !! تُو تو گوارا ھے ، مگر اُس کے بغیر😣
مسئلہ ھے ،کہ تجھے کیسے گزارا جائے ؟
😐🙂

Cute------pari
 

بارہا ترکِ تعلق پہ بھی ........... جب یاد کیا
میرے ہونٹوں سے تیرے نام کی خوشبو آئی .💖💯😍
محسنؔ نقوی

Cute------pari
 

سبھی سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے
صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے
اس لئے شاہ لطیف نے لکھا-----
"عورت عشق کی استاد ہے" ❤️

♡وہ محترمہ ہنسنا بھول چکی مگر😐
♡لپ سٹک اب بھی روز لگاتی ہے...😍
C  : ♡وہ محترمہ ہنسنا بھول چکی مگر😐 ♡لپ سٹک اب بھی روز لگاتی ہے...😍 - 
Cute------pari
 

ہم نے تجھے دیکھا ہی نہیں سو کیا عید منائیں
جنہوں نے تجھے دیکھا،انہیں عید مبارک💔🥀🌚