میرے پیروں میں زنجیر پیا
اب نین بہاویں نیر پیا
اے شاہ میرے اک بار تو آ
تو وارث ' میں جاگیر پیا
تم سپنوں کی تعبیر پیا
بےنام ہوئی ' کم نام ہوئی
کیوں چاہت کا انجام ہوئی
میرا مان رہے ' مجھے نام ملے
اک بار کرو تحریر پیا
تم سپنوں کی تعبیر پیا..
💔🔥😢
*سبق بھول جاتے ہیں ۔ غلطی یاد رکھی جاتا ہے ۔*💢💯🌚
ایک دن آئے گا جب ہمارے لبوں پر ہوگا
لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ😍💙
شوہر کو اپنی بیوی کے لیے اتنا اچھا ہونا چاہیے کہ بیوی دعا کرے کہ میری بیٹی کو بھی آپ جیسا ہمسفر ملے... 🥰😍❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain