Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

تمھاری ھو کے رہنا ❤️
میرے جینے کی واحد تمنا ھے.... 💯❤️🔥

آپ کہتے ہو نہ خوش رہا کرو😍
تو سن لو ہمیشہ میرے پاس رہا کرو👫❤miss you haider 😑❤️
C  : آپ کہتے ہو نہ خوش رہا کرو😍 تو سن لو ہمیشہ میرے پاس رہا کرو👫❤miss you haider - 
Cute------pari
 

کچھ چیزیں سکون دیتی ہے 😍🥰
میری جان کا چہرہ اس میں سب سے پہلے آتا🙈😘Haider❤️💝

Cute------pari
 

وہ ہمارا معیار کیا گرائیں گے
جن کا...😎
خود کا کوئی معیار نہ ھو 🤦🤗

Cute------pari
 

"جب چلے تھے سفر میں تو تنہا تھے مُحسن " 🍂
"پھر تم ملے" کچھ غم ملے" تنہائی ملی،ایک قافلہ سا بن گیا 🥀

Cute------pari
 

اللہ پاک جو بھی کرتا ھے بہتر کرتا ھے اسکی رضا پہ راضی رھیں🤗🔥🔥

Cute------pari
 

اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سرکار خود کشی کرلی
جون ایلیاء

Cute------pari
 

💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞
💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤💝❤️haider

Cute------pari
 

محبتوں کو کمال دینا بڑا کھٹن ہے
پھر اُن کو دل سے نکال دینا بڑا کٹھن ہے🤗🤦🕵️
اسے جو ملنا تو اپنے آنسو چھپا ئے رکھنا
غموں کو خوشیوں کی ڈھال دینا بڑا کٹھن ہے💔🔥

Cute------pari
 

پاگل آنکھوں والی لڑکی !
اتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
تھک جاؤگی😧😞
کانچ سے نازک خواب تمھارے
ٹوٹ گئے تو پچھتاؤگی !💔🔥🔥

Cute------pari
 

مٹی کا بنا ہے تو گُھل___کیوں نہیں جاتا❤️💝
پتھر کا اگر ہے تو پھر انسان سا کیوں ہے❤️💝

Cute------pari
 

سُنو جاناں مِیٹھا آم کبھی کچا نہیں ہوتا,,🤭🤔
میلے بابو نے تھانا تھایا والا پیارکبھی سچا نہیں ہوتا..🤣🤣😂😂

سارے راستے میں خود بنا لوں گی😍
آپ نے بس میرا ہاتھ پکڑ کر چلنا ہے❤Haider😘❤️
C  : سارے راستے میں خود بنا لوں گی😍 آپ نے بس میرا ہاتھ پکڑ کر چلنا ہے❤Haider😘❤️ - 
Cute------pari
 

مجھے فقط چار چیزیں بہت پسند ہیں 🙈
تم ، تمہارا مسکرانا، تمہاری خوشی اور تمہاری آواز ❤️Haider❤️💝

Cute------pari
 

وہ پوچھنا یہ تھا۔۔؟؟
کہندے"""😁
عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگدا
تسی لنگ گئے یا پھڑے گئے 😂😉🙉😜
🙆😂

Cute------pari
 

بارشیں یوں اچانک ہوئیں
تو لگا تم شہر میں ہو۔۔۔⁦⁦❤️🌧️⁩⁦⁦⁦❤️

Cute------pari
 

چائے میں چینی کتنی لیں گے ؟
یہ ڈرامہ صرف فلموں میں ہی ہوتا ہے ۔ ہمارے ہاں تو جیسی بنی ہے ویسی ہی پینی پڑتی ہے ۔،۔ 😃😂
☕♥️

Cute------pari
 

جو لوگ کہتے ہیں کہ
"نیکی کا زمانہ نہیں رہا"
وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو اللہ پاک کی رضا کے لئیے نیکی کرتے ہیں ان کے لئیے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہوتا ہے❤️💝

Cute------pari
 

ادائیں تم بنا لینا ۔۔۔ اشارے میں بناوْں گی
تمھارے پھول جزبوں کو شرارے میں بناوْں گی
تمھارا ساتھ شامل ہے ، تو پھر تم دیکھتے آوْ
زمین و آسماں کے اب ، کنارے میں بناوْں گی
اگر تم فیصلہ کر لو ، محبت اوڑھ لینے کا
تو پھر اِس شال کے اوپر ستارے میں بناوْں گی
تمھارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا ۔۔۔
تمھاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناوْں گی
تمھیں بس مسکرانا ہے تمھیں بس گنگنانا ہے
محبت کے لیے نغمے تو سارے میں بناوْں گی❤❤👉

Cute------pari
 

جب اسکا کوئی داؤ مجھ پہ کارگر نہ ہوسکا❤️
تو یہ ہوا کہ وہ میری سپردگی میں آ گیا🔥🤭😘