Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

تُم بھی اچّھے ,,,, تُمہاری وفا بھی اچّھی🤭😘
بُرے تو ہم ہیں جِس کا دل نہیں لگتا تُمہارے بِنا🤦🕵️

Cute------pari
 

❣میری آنکھوں میں بھر گیا ہے وہی
ہاں وہی جس سے دل نہیں بھرتا__!!😋💏
❤Haider Ali Khan❤️😘

یار آ جا کہ تیرے پہلو میں
چین راحت قرار سب کچھ ہے😍
 💞Haider ❤️😘
C  : یار آ جا کہ تیرے پہلو میں چین راحت قرار سب کچھ ہے😍 💞Haider ❤️😘 - 
Cute------pari
 

اعتبار نہ کرو لوگ اعتبار توڑ دیتے ہیں
دل لے کے غموں سے رشتہ جوڑ دیتے ہیں
وعدے تو کرتے ہیں ہمیشہ ساتھ نبھانے کے
مگر مشکل پڑے تو یہ منہ موڑ لیتے ہیں💔💔....

Cute------pari
 

تو نے دیوانی بنایا تو میں دیوانی بنی⁦🕵️⁩🤦
اب مجھےہوش کی دنیامیں تماشہ نہ بنا💔🔥

Cute------pari
 

❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں💞❤😘😘Haider❤️😘

Cute------pari
 

میرے گھر میں تو یہ سب ہوتا ہے 🤷
میرے بہن بھائیوں کی تو جیسے ڈیوٹی لگی ہو مجھے تنگ کرنے کی 🙆😧🤨
آپ کو ذیادہ کون تنگ کرتا ہے 🤔😒

Cute------pari
 

تیری محبت سے آباد ہیں میرے دونوں جہاں-__❣️
میرے سبھی رنگ تیری اک نظر سے جڑے ہیں-_😍Haider ❤️💝

Cute------pari
 

عشق کیا زندگی دے گا کسی کو😋
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے😍😘🙈.💕

Cute------pari
 

ہاتھ پکڑا، بات کی، اور ہنس پڑے 😏😉
ایک ساتھ تین جھٹکے.... آئے ہائے !💕🔥😍

Cute------pari
 

❤🥀 نہ جانے لوگ محبت کو کیا نام دیتے ہیں 🥀❤
❤🥀 ہم تو تیرے نام کو ہی محبت قرار دیتے ہیں 🥀❤Haider❤️😘

Cute------pari
 

کہ ہم دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں😧🔥🤦
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی💔🔥🔥
احمد فراز

Cute------pari
 

اس نے مجھے کہا " میں یا چائے؟ "
میں نے جلدی جلدی چائے ختم کر کے کہا ، آپ آپ !!😍🙈⁦⁦⁦❤️⁩

Cute------pari
 

میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھولی راہوں پر
سرخ پتوں کی طرح روز بکھر جاتی ہوں ۔❤❤

Cute------pari
 

عجیب شخص ہے مجھ سے گریز پا بھی ہے
🤭😧🤦
نظر نہ اوں تو مجھ کو ڈھونڈتا بھی ہے🤗🤗

Cute------pari
 

لبوں کی سر سراهٹ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔❤
بدن کے چور ہونے تک ..........۔۔۔۔❤
میں تجھ کو اسطرح چاؤں ۔۔۔۔❤
کہ میری سانس رک جائے ۔۔۔۔۔۔❤

Cute------pari
 

کل ہم نے یادیں اٹھا کے دیکھیں ہیں⁦🕵️⁩
پہلے تو تم صرف میرے ہوا کرتے تھے😂😂

Cute------pari
 

کچھ یوں ملی نظر ان سے..!!
باقی سب نظر ۔۔انداز ہو گئے..!.!🔥👌♥

Cute------pari
 

💞 میں چاہتی ہوں وقفے وقفے سے تجھے پیار کروں 💞
❤🥀 تیری ہر پکار پر لبیک کہوں
تیری ہر مسکراہٹ پر خود کو وار دوں 🥀❤
💞 میں چاہتی ہوں وقفے وقفے سے تجھے پیار کروں 💞
❤🥀تیری ہر بات پر مسکراؤں
تیری ہر ادا پر تیرے صدقے جاؤں 🥀❤
💞 میں چاہتی ہوں وقفے وقفے سے تجھے پیار کروں 💞
❤🥀 تیرے ہی تبصرے کروں
تیری ہی باتیں کروں 🥀❤
💞 میں چاہتی ہوں وقفے وقفے سے تجھے پیار کروں 💞
❤🥀 تیرا ہی دیدار کروں
تیرا ہی اذکار کروں
تجھ ہی کو چاہوں
تجھ ہی کو پیار کروں 🥀❤
💞 میں چاہتی ہوں وقفے وقفے سے تجھے پیار کروں 💞⁦❤️⁩😘Haider💝🤗

Cute------pari
 

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا🤗
ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے🥰😘❤️🤗