اکیلے کوکنگ کرنے میں صرف آدھا گھنٹہ لگتا ہے 😊😂 لیکن اگر امی ساتھ ہوں تو 😐😣 2گھنٹے دس منٹ 600 باتیں 50 بار خالہ کی بیٹی کی تعریف ایک 1000 بار موباٸیل کی براٸ بھی سننی پڑتی ہے 😁😐😭🙄😶😑😪
اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی🥀🔥 حیرت ہے کسی بات پہ اب حیرت نہیں ہوتی🥀💯 🔥
راتوں کو تجھے نیند میسر جو نہیں 😔 وہ پھر سے تیرے ذہن کا محور تو نہیں ہے 😥 for u
یار۔۔۔۔۔ ایک بات تو بتائیں 😁 دوسری بار جو لوگ محبت کرتے ہیں وہ جواب دیں۔۔۔ کیا سچ میں کرتے کہ پہلے کا بدلہ لیتے ہیں 🤔 مطلبfeelings ویسی ہوتی ہے؟
ہنسی آتی ہے ایسے لوگوں کی خوش فہمی پر😎 جنہیں یہ وہم ہے کہ وہ ہمارے لئے اہم ہیں🔥 😂🤣
پہلے آ جاتی تھی قابُو______میں اُداسی پر اب ایسی وحشت ہے کہ لُوں سانس تو دِل دُکھتا ہے 💔
انسان کو زندگی میں اگر کسی کا دل رکھنا نہي آیا - - تو - سمجھو اس کی زندگی ہی بےکار گزر گئی •❤️
👌👌"حدودِ عِشق___❤ کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے . . ۔ ۔ ۔ جو مخلص ہوں ، ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے"_☕ __☺☺ 😛😜😁 #_____
نفرت کے بازار میں، جینے کا اپنا ہی مزہ ہے لوگ اوقات دیکھانا نہیں چهوڑتے 🔥 ہم ان کے حال پہ مسکرانا نہیں چهوڑتے...😎
چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا ،،👍🔥 رشتہ سب سے رکھو لیکن امید کسی سے نہیں..🤕 💯💯💯💯💯
خُداکرے آئےوہ بھی دن ، تجھے چین نہ آئے میرے بن😢😢 تو گلے ملے میں پرے ہٹوں ،میری منتیں تُو کیا کرے💔💔
گڈ نائیٹ آنکھ خراب سر درد تیز بخار اففف تیری یاد نے بیمار کر دیا 😭😪 miss you 😪
جن کے " Fast replies" سے تم آج مسکرا رہے ہو نا😊😊🤦 کل وہی تمہیں " Seen " کر کے rulain گے 💯🔥😂😂