☕ وہی لوگ انمول ہیں -❤ جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں عقل کی بات کرتے ہیں ، ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکھتے🔥🔥
ایسے لڑکے سے شادی کرونگی 😍 جس کا رشتہ میں خود دیکھنے جائوں گی😎 اور ٹرے میں چائے سموسے وہ لائے گا 🥰 جب لڑکے اتنی ڈیمانڈ کرسکتے ہیں تو ہم لڑکیاں کیوں نہیں🙈😂🤣
یہ گونگی سڑکوں پہ شور کرتے اشارے چکر یہ رسمی رشتے پہ خرچ ہوتے ادھارے چکر بدلتے موسم کے سارے چہرے تمہارے چہرے گھڑی کی سوئی کے سارے چکر تمہارے چکر تمہارے در پہ ذلیل ہوتی ہماری دستک تمہاری گلیوں میں خوار ہوتے ہمارے چکر تمہاری جانب فقط سفر تھا، تھکن نہیں تھی تھکن نہیں تھی تو بیٹھ کر بھی اتارے چکر دو مختلف سمت بہتا پانی تری کہانی تُو ٹھیٹ گہری ندی ہے تیرے کنارے چکر ہماری آنکھوں میں سانس لیتی اداسی راہب ہمارے پاؤں کے آبلوں کو انگارے چکر💔👈🔥🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain