Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

ویلے حاظر ہوں🤚🤚
جانو مانو والے تو قسمیں کھا رہے ہونگے😂😂
🥺🥺🥺

Cute------pari
 

ایک لڑکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس سے کہنے لگا کہ
مجھے کوئی ایسا تحفہ دیدو جسے میں تمہاری یاد سمجھ کر اپنے پاس سنبھال کر رکھ سکوں۔
لڑکی نے اپنے جوتے کا تلا اتار کر دیدیا۔
لڑکا وہ تلا سنار کے پاس لے گیا اور اسے کہا کہ چاندی کا فریم بنا کر اسے اس میں جڑ دو۔
سنار نے کہا کہ کل آ کر لیجانا۔ اگلے روز لڑکا تلا لینے گیا تو سنار نے پوچھا کہ یہ جوتا کس پیر صاحب کا ہے؟
لڑکے نے کہا کہ یہ پیر صاحب کا نہیں بلکہ میری محبوبہ کا ہے۔
سنار نے کہا، اٹھ خبیث کی اولاد، کل سے میرا سارا خاندان جوتی چوم چوم کے پاگل ہوگیا ہے اور میں تو اسے پانی میں گھول کر پی بھی چکا ہوں۔😂😋🤭🤣🤣sachiii mohabbat 🤣🤣😂😂😂

Cute------pari
 

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے❤️🍁
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے۔❤️🍁

Cute------pari
 

یہاں کی ایک لڑکی لاکهوں میں ایک ہے 😎
پوچهو کون¿¿🙄😂👸🤦🤦🙆🙋

Cute------pari
 

شاید عرشوں سے اترے ہیں
کچھ لوگ...!!
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے...!!❤💯

Cute------pari
 

||•😒🤣🤣🥰
_🌱کچھ خاص تو ہے اس جگہ میں🤔🤔
لوگ یونہی نہیں کہتے 🙊😂
کہ بھاڑ میں جاؤ 😒🤣🤣🤣🤣

Cute------pari
 

مجھے عیدی دینی ہے تو ٹھیک ورنہ👸😋
دمادم خالی کرو یہاں بکرا منڈی لگے گی🥀😛😝

Cute------pari
 

اعلان یوں ہوگا میرا مسجد میں.!! حضرات مرئ ہوئ لڑکی آج
انتقال کر گیئ ا .!!💔💯🔥

Cute------pari
 

ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے رہ گۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙂
😐
وہ فلانے سے فلانے سے فلانےکے ہوٸے🥀🥀🍁

Cute------pari
 

دنیا کی تین پرسکون ترین جگہیں
خانہ کعبہ،،روضہ رسول اور ماں کی گود" true❤️❤️🥀🥀

Cute------pari
 

Good morning
❤️🌹آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں🌹❤️
❤️❤️🌹🌹❤️❤️
❤️🌹دنیا کی نعمتیں جنت کی رحمتیں 🌹❤️🙂🙂حسرتیں 💔💔💔

Cute------pari
 

آپ کا husband دوسری شادی کی
اجازت مانگے گا تو آپ کا جواب کیا ہو گا 🤔🤔 میرے والے کا تو ولیمے والے دن ہی سوئم ہوگا 😝😝🤭

❤__\__❤
دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضرورت ہو تم❤!!
💝💘💝
تم سے ہے میری دنیا حسیں میری پہلی محبت ہو تم💔
C  : ❤__\__❤ دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضرورت ہو تم❤!! 💝💘💝 تم سے ہے - 
Cute------pari
 

جس کی سنو وہی فرشتہ ہے
ناجانے انسان کہاں رہتے ہیں 💔

Cute------pari
 

*مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے*۔۔!! 💔
*مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!*🙂🥀

Cute------pari
 

آم اور گول گپے کھاتے ہوئے😋
جو چیز سائیڈ پر رکھ دی جاتی ہے😋😏
اسے تمیز کہتے ہیں...🤭😒🤦♂️

Cute------pari
 

صرف وقت گزارنا ہو تو..... کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی...... عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤...

Cute------pari
 

آپ فون اٹھاتے ھی سب سے پہلے کیا openکرتے ھو؟؟
Me : PuBg😁
Aik din me bhi ye post klongi dekhna sare...😝🤭🤭😛😂😂

Cute------pari
 

کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سوا
حسرتِ دیدار نے آنکھوں کو اندھا کر دیا ۔۔!

Cute------pari
 

میں تو اتنا بھی سمجھنے سے رہی ہوں قاصر___💔
راہ تکنے کے سوا_______ آنکھ کا مقصد کیا ہے!!!!!🤔🤔😧😉