Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

امی کے #فیورٹ بچہ بننے کے
#دو_طریقے ہیں💁
#پہلا.....!!! #ٹینڈے🍈 کھاؤ
تے
#دوجا.......!!! #موبائل کو آگ لگاؤ🔥
۔
اور
ہم سے #دونوں نہیں ہوتے😕⁦🙅🏼♀️⁩😣
۔
۔بڑے مشکل ہیں 😧😧😧

Cute------pari
 

کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب۔۔۔۔❣
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی۔۔۔❣

Cute------pari
 

کسی نے مجھ سے پوچھا
🤔🤔
تم اتنے پوسٹ کیوں کرتی ہو
تو میں نے مسکرا کر جواب دیا
ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے😄😄😄⁦❤️

Cute------pari
 

نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہوتا ہے ..!!💔💔💔good night ,🙏ab waiting for neend 🙄🙄

Cute------pari
 

عجیب رات اتاری گئی محبت پر 💔
ہماری آنکھیں تمہارے چراغ جلتے ہیں💔

Cute------pari
 

🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!

Cute------pari
 

آپ جتنا مرضی خود کو "دھوکہ" دے لیں
ہاتھ پاؤں مار لیں "نصیب" اور "تقدیر" سے نہیں "جیت" سکتے💔💔⁦☠️⁩

Cute------pari
 

وہ میرے کھیلنے کودنے کے دن تھے،⁦☠️⁩
جب مجھے تم سے محبت ہو گئ تھی💔🔥

Cute------pari
 

نہ کہے جانے والا شکوہ درد بن کر رگوں میں دوڑتا رہتا ہے !!💔💔
اپنے ظرف کی مسکراہٹ ہونٹوں پہ سجا لیں تو اسکے پیچھے کی ٹوٹ پھوٹ کوئی جان ہی نہیں سکتا .....!!😒😒💔

Cute------pari
 

سب سے بیزار ہو گیئ ہوں میں🙂🙄
ذہنی بیمار ہو گیئ ہوں میں. //🙃 🥀

Cute------pari
 

آج بہت______ اداس ہے دل میرا..!!🥀
غیر بن کے ہی سہی پر آواز دیجئیے.!!🔥💔

Cute------pari
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔

Cute------pari
 

مجھ کو اپنے لیے پڑتی ہے ضرورت تیری۔۔۔💔
جب تلک تو نہ کہے خود کی نہیں سنتی میں
......💔

Cute------pari
 

اشک نکلا ہے کوئی ہاتھ میں پتھر لے کر🙏🙄😒
مجھ سے کہتا ہے، تیرے ضبط کا سر پھوڑونگا.🙂🙂

Cute------pari
 

پہلے آتی تھی
حال دل پہ ہنسی
اب کسی بات
پر نہیں آتی 💔🥀

Cute------pari
 

❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا ❣💔😒

Cute------pari
 

ﺩﺭﺩ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ___ ﺭﮎ ﺭﮎ ﮐﮯ ﮐﺴﮏ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯ
ﯾﺎﺩ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﻮ ﺗﻮ ___ ﺗﮭﻢ ﺗﮭﻢ ﮐﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ🔥💔

Cute------pari
 

مرشد وہ شخص جو مجھے چہپکلی 🦎 کہتا ہے، 😥😔
#مرشد وہ جب ہنستا ہے تو ڈڈو 🐸 لگتا ہے.😂😜😍
Sorry murshad 😂😂

Cute------pari
 


💫 *مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Cute------pari
 

کیسا موسم ہے بے یقینی کا۔ ۔
فاصلے ان دنوں شفاء ٹھہرے۔ ۔
💜💜💔💔🥀