Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

*واللّہ کیا منظر ہو گا*
*تم ' تمہارے آنسو اور میت میری*💔🥀
C  : *واللّہ کیا منظر ہو گا* *تم ' تمہارے آنسو اور میت میری*💔🥀 - 
ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں.

اپنی حالت تباہ کی جائے..!!

ŁöSt_Farii💔
C  : ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں. اپنی حالت تباہ کی جائے..!! ŁöSt_Farii💔 - 
Cute------pari
 

مجھے مناؤ نہیں, میرا مسئلہ سمجھو...😞
خفا نہیں! میں پریشان ہوں زمانے سے...!!!🔥💔

Cute------pari
 

ہوتا نہ اگر دل تو محبّت بھی نہ ہوتی..
ہوتی نہ محبت تو کچھ آفت بھی نہ ہوتی !
🖤

Cute------pari
 

تعلق جس سے دل کا تھا
وہ آج انجان ہوا بیٹھا ہے 🥀💔

Cute------pari
 

🥀
💞ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺟﺐ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ💞
💞ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﺩﺳﺘﮏ ﮐﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ🔥🔥

Cute------pari
 

وقت تو وقت پر بدلتا ہے ... انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے😂😂🤭🙄💔🔥🔥🤣

یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے حاصل نہیں😘😍
مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں😘😘
C  : یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے حاصل نہیں😘😍 مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل - 
Cute------pari
 

سنو۔۔ تم کچھ بھول گئے ہو ۔۔
❤ جناب ❤
ارے ۔۔۔ہاں۔۔۔
شاید مجھے۔۔۔۔۔۔؟💔😑

Cute------pari
 

میں وہاں تک اچھی ہوں✌
جہاں تک آپ کے مطابق ہوں...🖤💯

یہ مان ہی کافی ہے تیرے خاص رہے ہم کچھ دن تو زندگی کے بہت پاس رہے ہم۔۔ ❤️🥀
C  : یہ مان ہی کافی ہے تیرے خاص رہے ہم کچھ دن تو زندگی کے بہت پاس رہے ہم۔۔ ❤️🥀 - 
Cute------pari
 

"وہ محبت بہت مہنگی پڑتی ہے😵🥀
جہاں خود کو سستا کردیا جائے"😑💔

Cute------pari
 

تیری کھائی ہوئی, میرے سر کی جھوٹی قسمیں🤠
اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں...🔥💔

Cute------pari
 

جانو بنا__________رہی تھی🍝🥘
آنچ تیز ہو گئ جل گیا بیچارہ😁😋😛😝

میرے کردار میں بھلے اداکاریاں نہیں ہے😑
خوداری ہے,غرور ہے پر مکاریاں نہیں ہیں🙂🤭
C  : میرے کردار میں بھلے اداکاریاں نہیں ہے😑 خوداری ہے,غرور ہے پر مکاریاں نہیں - 
Cute------pari
 

کوئ اپنا نہیں ہوتا اپنے سوا 😂😂😝
دوسرے ہمیشہ دوسرے ہی ہوتے ہیں 😞

Cute------pari
 

کوئی تو انتظار کرتا ہوگا میری پوسٹ کا🙊🙈
اب سارے ممبر تو بے وفا نہیں ہو سکتے😅🧐🤔

Cute------pari
 

سُنو! اے چارہ گر میرے، مُجھے پڑھنا نہیں آساں،❤️🥀
کہ میں تفسیرِ خُوشبو ہوں , فقط محسُوس کر لینا!❤🥀

Cute------pari
 

میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌
مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😂🤭

Cute------pari
 

بہت ہی زیادہ مان تھا جن پر 🔥😑
وہ بہت ہی زیادہ بے وفا نکلے 😞💔