یوں تو لاحاصل بہت کچھ رہا🔥😑
مگر سر فہرست رہی تیری کمی💔🥀
جس دن میں اپنی تصویر اپلوڈ کروں گی😘
منگنیاں ٹوٹیں گی منگنیاں🙊😂😂🤣😂
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھوں عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند😉😉
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے💔🥀🙄
*مرشد میرا یہاں آنے کو*
*دل نہیں کرتا 😥😥*
*مرشد مجھے کسی نے تعویذ ڈال دیے😴*😧😂😂
ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا
💔🥀
اس کو معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے..🔥💔
اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے....💔🥀
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا محبوب سمجھتے ہیں💔🥀🙂
:دل-اے-نادان غور سے سن____لو______,,!!🔥😑
تو تسلیم کر یا نہ کر_, اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_💔🥀
#ŁöSt_fariii💔
جانے کیا کچھ دل پر گزری آج جو دیکھا یاروں کو🔥
کیسی مٹی چاٹ گئی ان پتھر کی دیواروں کو🔥
ہم تو جنم کے اندھے ٹھہرے، ہمیں تو کچھ معلوم نہیں🔥
دُنیا کب سے دیکھ رہی ہے سورج، چاند، ستاروں کو🔥
تیز ہوا کے چلتے ہی یہ ریگ محل اُڑ جائیں گے🔥
آؤ چھوڑ کے شہروں کو آباد کریں پھر غاروں کو🔥
رام کسی کی صبحِ جوانی اتنی تو ہے یاد ہمیں🔥
زلفوں سے کچھ دُھواں اُٹھا اور آگ لگی رُخساروں کو🔥🔥🙂
سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ🥀🥀
نکلتا آ رہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ🥀
جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ🥀
حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ
شب فرقت کی جاگی ہوں فرشتو اب تو سونے دو🥀
کہیں فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ🥀
سوال وصل پر ان کو خدا کا خوف ہے اتنا🥀
دبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ🥀
ہمارے اور تمہارے پیار میں بس فرق ہے اتنا🥀
ادھر تو جلدی جلدی ہے ادھر آہستہ آہستہ
وہ بے دردی سے سر کاٹے امیر اور میں ان سے کہوں 🥀
حضور آہستہ آہستہ جناب آہستہ آہستہ🥀
کب کون کسی کا ہوتا ہے 🥀
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں 🥀
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں 🥀
اخلاق سے عاری لوگ یہاں 🥀
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں 🥀
ہم شہر وفا کے لوگوں کا 🥀
تم حال بھلا کیا جانو گے🥀
ہم دل کا درد چھپاتے ہیں 🥀
اور آنسو تک پی جاتے ہیں 🥀😑😢
کہاں سے لاؤں وہ نصیب جو تجھے میرا کر دے..🤔🙂😉
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں.....😒
جینے کے واسطے تیری #باتیں خرید لوں
میرا بس چلے تو تیری #یادیں خرید لوں
ہر وقت جو صرف تیرا #دیدار کر سکیں
سب کچھ لٹا کر وہ #آنکھیں خرید لوں
دکھ دے کر سوال کرتے ہو❤
تم بھی غالب! کمال کرتے ہو❤
دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا❤
چلو کچھ تو خیال کرتے ہو❤
شہر دل میں یہ اُداسیاں کیسی❤
یہ بھی مجھ سےسوال کرتے ہو❤
مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے❤
تم بھی جینا مُحال کرتے ہو❤
اب کس کس کی مثال دو تم کو❤
ہر ستـم بـے مثـال کرتے ہو❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain