کاش ایک لاک ڈاؤن ایسا بھی ہو ہم مسجد نبوی میں ہوں
اور کہا جایئے اب یہیں رہنا ہے
اب بولو آمین❤️❤️🌹🌹sum aameen 💝💝
مجھے ہر کیفیت میں کیوں نہ سمجھے
وہ میرے سب حوالے جانتا ہے🔥🔥
پروین شاکر
بیٹیاں اﷲ تعالٰی کی خاص رحمت ہوتی ہیں،اﷲ تعالٰی نے فرمایا”اگر میں خوش ہوتا ہوں تو بارش کرتا ہوں اور زیادہ خوش ہوتا ہوں تو بیٹیاں عطاکرتا ہوں.❤️❤️🌹🌹
قرآن پاک پڑھتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ
جیسے اللہ ہمیں تسلی دے رہا کہ میں ہوں نہ۔❤
🥀
زمانے میں آئے ہو تو جــــــــینے کا ہنــــــــر رکھنا
دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا
😊
جو اس آفت کی گرمی میں بھی چائے پینا نہ چھوڑے اس کی وفا پر کبھی شک مت کرنا😁😁
دکھ میں لپٹے ہوۓ لوگ!!!🖤
دعائیں کمال کی دیتے ہیں!!!❤️
ہماری غزل ہے تصور تمہارا❤️
تمہارے بنا اب نہ جینا گوارہ❤️
تمہیں یوں ہی چاہے گے جب تک ہے دم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم❤️
قسم چاہے لے لو خدا کی قسم❤️😍
گورے چہرے پسند ہیں،
کالے دل والوں کو🖤👈🔥
اللہ حافظ
شام کے منظر 🌅 کو تکنا بھی عبادت ہے میری
مجھے جانے دے میرا سورج 🌞 قضا ہو جائے گا
#ماتمی سیاہ بخت 🖤👈
چاہتے تو بہت کچھ ہیں جناب
پر آجکل آپکے ساتھ کی چاہ مگر عروج پر ہے..................................🍁🍁
بد لحاظ،بد تمیزی احترام سے کام کیوں نہیں لیتے... 😒
ڈائن ، چڑیل ، باندری یہ سب کیا ہے ۔۔ تم میرا نام کیوں نہیں لیتے.... 😋
21 توپوں کی سلامی ان لوگوں کو جو مزاحیہ پوسٹ پر بھی سنجیدہ کمنٹ کرتے ہیں🙄
اور ہاں توپوں کا رخ ان کے😬منہ کی طرف ہو...
💣🔥💣🔥💣🔥💣🔥
مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے❤️🔥
محبت ایک ڈرامہ ہے جس کی آخری قسط” موت” ہے۔۔!!
( کڑوا سچ)
دل, دماغ , نصیب, موڈ 🙄
سب خراب ہے میرا 😬🥺👻
صرف "نیند" کی کمی کی وجہ سے 😕😒
میرے ذوق میں رہتا ہے تمھارا عکس عیاں🖤👈
تمھارا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے🙂
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے😳😒
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
کہ دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے🤔🤔
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain