Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

Muskarany Ky Zamany Guzar Gaye Sahib 🔥
Waqt Dafana Gaya Mery Shoq Bhi Mery Zouq Bhi 🖤

Cute------pari
 

ذرہ سا بیٹھ ابھی اور بات کر مجھ سے،
حسین شخص میرا دل بھرا نہیں تجھ سے..!!🔥🔥🙂

Cute------pari
 

تیرے احساس کے رنگوں سے سَجا کر آنچل🖤❤️
میں نے ہر دور میں تیری ہی رفاقت چاہی _❤️🖤

Cute------pari
 

عورت کی عزت نہیں کرنی تو مت کریں
مگر🙂🖤
چار لوگوں میں بیٹھ کر اسے بےعزت بھی مت کریں🔥🖤

Cute------pari
 

ہمیں اتنا تو مضبوط ہونا ہی چاہیے کے کسی انسان کو لفظوں سے ہمارا سکون چھیننے کا اختیار نا ہو .🔥🔥🖤

Cute------pari
 

مجال ہے کبھی کس نے کہا ہوں 😧 _____**$
آپ کی پوسٹیی مجھے بہت اچھی لگتی ہے _______🙈🙈🙈🙈___****

Cute------pari
 

میری اور چائے کی محبت گرمیاں
بھی ختم نہیں کر سکتی ⁦❤️⁩ ☕

Cute------pari
 

میں اپنے دور کی وہ مطمئین منافق ہوں
جو اپنے آپ کو ترتیب سے گنوا رہی ہے🙂🤓

Cute------pari
 

سوچا نہیں تھا مجھ پہ ضعیفی کا رنگ بھی
آ ئے گا اور عین، جوانی میں آ ئے گا۔۔۔۔۔۔
🔥🔥

Cute------pari
 

میرا نام پڑھتے ہی جو جملہ آپ کے ذہن میں آتا ہے 😷
ادب کے ساتھ کمینٹ میں لکھیے 🙈
No bad comments
🙆

Cute------pari
 

بیٹیاں تو اللہ پاک کی رحمت ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹🌹

Cute------pari
 

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﮬﻦ ﺗﺐ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﭘﺎﺗﯽ
ﮨﮯ ﺟﺐ میںﮐﺎﻧﭻ ﮐﯽﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﭘﮩﻦ ﮐے
ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨوں 😘😍 ❤❤

Cute------pari
 

تشنہ لب ، ___
آرزوئے دِل ،_______
رنجشِ گُلستاں کے اِرادے_______
اِتنی خاموشی ہے، __________
کوئی چائے ____☕ ہی پلا دے!!!!!!!!😌😌

Good afternoon
C  : Good afternoon ...❤️👈 - 
Cute------pari
 

یقین رکھیے !!!
جو آپ کی زندگی میں آپ پر مٹی ڈال دیتے ہیں وہ آپ کی قبر پر بھی کبھی نہیں آئیں گے.
فاریہ📝true hy ...good night all☺️🖤🔥

Cute------pari
 

خساروں کا وہ زمانہ ہے
کہ ہر تعلق اک خسارہ ہے
فاریہ 📝

Cute------pari
 

دوسروں کو اتنا ہی خوش رکھیں جتنی تکلیف آپ برداشت کر سکتے ہوں. خود کو دوسروں کے لئے ہلاکت میں ڈالنے سے نہ تو کوئی راضی ہوتا ہے نہ آپ کو عقلمند تصور کیا جاتا ہے.
فاریہ 📝

Cute------pari
 

اس کی خواہش پہ کنارا کش تو ہو گیا مگر
دل سے اس کی فکر لمحہ بھر نہیں جاتی
فاریہ 📝

Cute------pari
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
زندگی بہت تھوڑی ھے. کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید ھم اپنی انا کی تسکین تو کر لیں مگر یقین جانیے ھمارے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا.
الله تعالی آپ كو خاندان سمیت خوش اور سلامت ركھے.کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھے.
خالق کائنات ، غفور الرحیم اللہ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے اور اپنا کرم فرمائے.
آمین

Cute------pari
 

*7⃣آئینے نے کہا:*
*ہر کام سے پہلے اس*
*کے نتیجے کو دیکھو.*
*8⃣گلدستہ نے کہا:*
*جہاں رہو اپنے اخلاق*
*کی خوشبو*
*بکھیرتے رہو.*
*9⃣کھڑکی نے کہا:*
*دنیا پر نظر رکھو.*
*🔟پردے نے کہا:*
*راز فاش مت کرو.*
*1⃣1⃣کیلینڈر نے کہا:*
*اپڈیٹ رہو.*
*2⃣1⃣کتاب نے کہا:*
*ہمیشہ علم کی تلاش*
*میں رہو.*
*3⃣1⃣دروازے نے کہا:*
*اپنی کامیابی کا دروازہ*
*خود تلاش کرو*