*میرے سوالوں کے جواب میرے کمرے نے دئے
*1⃣چھت نے کہا
*اپنا مقصد اونچا رکھو.*
*2⃣دیوار نے کہا
*ارادہ مضبوط رکھو.*
*3⃣زمین نے کہا
*انکساری کو مت بھولو.*
*4⃣پنکھے نے کہا
*پُر سکون رہو.*
*5⃣گھڑی نے کہا
*اپنا منٹ منٹ اہم جانو.*
*6⃣ٹیلی فون نے کہا
*رابطہ میں رہو.*
♥🕯امید کی کرن🕯♥
*سمجھنا "جاننے" سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ،، ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں- جو آپکو جانتے ہیں ،، مگر وہ بہت کم ہیں جو آپ کو سمجھتے ہیں..!!!*🖤
فارya🔥💫✨
🔸🔹
سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
محترم...
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے💞
یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
جون ایلیاﺀ
انتظار ایک اذیت ہے،
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو،
چوکھٹ پہ بیھٹے کسی کے لوٹ آنے کا ہو،
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو___!!!!😪💔
میں نے کبھی اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیا۔
بلکہ وہی اینٹ اوٹھا کر مار دیتی ہوں۔😂
اب پتھر کون ڈھونڈتا پھرے۔🔥🔥
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تمہیں
عشق ہوا ہے نَس نَس میں بسے ہو تم
❣️●▬▬▬▬▬ஜ۩ ❣️
ان بار شوں سے تیری دوستی اچھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچا تیرا مکان ھے ۔۔۔۔۔۔۔
کچھ تو خیال کر۔
🌟🌟
ہم کہتے ہے ہمیں ملا ہی کیا ہے۔۔۔۔
اے پروردگار!
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر گزار بنادے
آمین!❤️
@ ڈوبتی شام کے ویران سمے کی صورت
تھام رکھی ہے تیری اک نشانی دل نے💔💔
میں نے اپنی موت کے
سوا سب کچھ دیکھ لیا 💔
داڑھی اور پردے کے لیے اتنی ہی دلیل کافی ہے۔کہ کائنات کی خوبصورت چہرے پے داڑھی تھی۔اور کائنات کی بہترین خواتین نے پردے کا اہتمام کیا ہے۔
جمعہ مبارک❤️😍
میں خوش نہ سہی میں مطمئن ہوں🔥
میں نے رشتوں میں بےوفائی نہیں کی🖤
قصہ آج ختم کیجئے
اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجئے ❤🔥
آتے جاتے رہا کرو صاحب
آنے جانے میں کیوں کمی کر لی 😐💔
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے🖤
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے🖤
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے🖤
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے🖤
ہزارطاقت ہو، سودلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے🖤
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے .🖤
جہاں دل بھر جاتا ہے
وہاں بہانے مل ہی جاتے ہیں
Are you agree??🔥🔥🖤
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
بس ایک لامحدود اداسی ہے
بے انتہا محبت____کے بعد...🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain