Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

وہ تو خوشبو ہے ، ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پھُول کا ہے ، پھُول کدھر جائے گا
ہم تو سمجھے تھے کہ اِک زخم ہے ، بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اُتر جائے گا🌸💕
🌹❤️🌹🌹🌹

Cute------pari
 

سفید جوڑا جچتا ہے مجھ پر🔥🔥🤓
عنقریب پہن کر دکھاۓ گے⁦❤️⁩👈🤓

Cute------pari
 

انسان کو اپنے اندر جھانکنا آجاۓ تو وہ دوسروں کے احساسات سمجھنے کے قابل ہو جاتا ہے⁦❣️⁩

Cute------pari
 

جمہ مبارک
انسان ہونا ، ہمارا انتخاب نہیں ،قدرت کی عطا ہے
لیکن
اپنے اندر انسانیت بناۓ رکھناہمارا انتخاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁

Cute------pari
 

زندگی میں ایک کٌلیہ بنالیں -
کچھ بھی بن جائیں مگر بےفیض انسان نہ بنیں ،😏
درخت جب بےفیض ہو جائے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ھے •🔥🔥

Cute------pari
 

بہت ہو گئی پوسٹیں 😜.
اج سب میری تعریف میں کچھ الفاظ بولیں 🙈🙈.
مجھ سے جلنے والے بھی اپنی بھڑاس نکال سکتے ہیں😂😂

Cute------pari
 

لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں
یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے...🤔

Cute------pari
 

تم مرے ہو کے بھی نہیں میرے😏😒
کیا تمہیں اِس کا دکھ نہیں ہوتا؟🔥😑

Cute------pari
 

پب جی کے ریٹائرڈ فوجی اب کسی سکول میں سیکورٹی گارڈز لگ جائیں 😂🤣🤭🤗😜

باندھ کر سنگِ وفا کر دیا تو نے غرقاب,,,🔥🔥
کون ایسا ھے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ کو,,,,😧😖
C  : باندھ کر سنگِ وفا کر دیا تو نے غرقاب,,,🔥🔥 کون ایسا ھے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ - 
Cute------pari
 

ہم ساری عمر انتظار ہی تو کرتے ہیں زندگی میں مرنے کیلئے بھی اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے!!

Cute------pari
 

جنہیں ہم زہر لگتے ..
وہ ہمیں کونسا گلاب جامن لگتے ہیں 🤨🤔

Cute------pari
 

اے عشق _____ میرا احترام کیا کر ❤
اک سر پھرے کی محبت میں پاگل ہوں⁦❤️

Cute------pari
 

تِرے جواب کے وقفے طویل کتنے ہیں🥀
گزرتے جاتے ہیں میرے سوال کے موسم

Cute------pari
 

میاں وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتا ہے🤓
وہ کیا کہتے ہیں اسے ؟ ہاں ، محبت کون کرتا ہے😎
کوئی غم سے پریشان ہے کوئی جنت کا طالب ہے🔥🔥
غرض سجدے کراتی ہے ، عبادت کون کرتا ہے😎

Cute------pari
 

او کوئی ککڑ 🐓فرائی کیتا
تیریاں یاداں نے ساڈا B.P🤒 ہائی کیتا۔

Cute------pari
 

ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﮨﮯ ﺍِﻟٰﮩﯽ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﺮ ﮨﻮﮞ ﻣَﯿﮟ، ﺭَﺳﺘﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ۔۔💔

Cute------pari
 

اگر آپکے وزن میں سے 50 کلو کم کر دیا جائے تو آپ کتنے کلو کے ہیں؟🙄🤔😂me=::::😂😂-8 ki

Cute------pari
 

تجھ پر کُھل جاتی میری روح کی تنهائ بھی...😒😒
میری آنکھوں میں کبھی جھانک کر دیکھا هوتا...🤓🤓

Cute------pari
 

اپنی بیٹی پر انگلی بھی نہیں اٹھانے دیتے😞
دوسروں کی بیٹیوں کا تماشہ بنانے والے 😔💔