Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

زہر اس ماحول کا کچھ مجھ میں اتنا بھر گیا👽👽
کہ سانپ نے کاٹا مجھے اور کاٹتے ہی مر گیا😒😒😂

کبھی تو یوں ہو میرے چارہ گر 😍
میرا دل بنے تیری راہ گزر 💝💝
C  : کبھی تو یوں ہو میرے چارہ گر 😍 میرا دل بنے تیری راہ گزر 💝💝 - 
Cute------pari
 

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉💞

Cute------pari
 

لـگ گئی بددُعــا خوشی کی عدمؔ
مِـــل گیـا دردِ لازوال ہمیـــں!! 🍂
# 🍂🍁🥀

Cute------pari
 

کیوں تو اچھا لگتا ہے
وقت ملا تو سوچیں گے
# 💞

Cute------pari
 

ضدی ہے مگر تھک جاۓ گی
ایک لڑکی دکھ سہتے سہتے آخر مر جاۓ گی :)🔥😑

Cute------pari
 

سب چھوڑتے جا رہے ھیں آج کل ہمیں
مرشد 🔥
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر...💔

Cute------pari
 

کبھی ایک کپ چائے بنائیے اور اپنے پسندیدہ رنگ کے خوبصورت سے Mug میں ڈال کر گھر کے سب سے پرسکون اور آراستہ کونے میں بیٹھ کر اپنی کمپنی کو انجوائے کیجیے...... کوئی اچھا سا ناول پڑھیے... دل چاہے تو دھیمی آواز میں غالب، فیض یا ناصر کاظمی کی کوئی غزل گُنگنائیے.... یقین کریں بہت اچھا لگے گا...
خود کو ڈیٹ کریں 😍 کہیں باہر جا کر اچھا سا کھانا کھائیں... خود کو شاپنگ پہ لے جائیں... دوسروں کو خوشیاں اور آسانیاں دینا سیکھیں.... بڑی بڑی نیکیوں کا موقع نہیں ملا تو کوئی بات نہیں، چھوٹی چھوٹی نیکیوں کو ہاتھ سے مت جانے دیں... وہ چھوٹی چھوٹی خواہشات جو زندگی کی الجھنوں میں کہیں گم ہو جاتی ہیں ان کو پورا کرنے کے لیے وقت نکالیں کیونکہ آپ سے بڑھ کر آپ کا اپنا اور کوئی نہیں ہے..😊☕

Cute------pari
 

زندگی میں کسی کا انتظار مت کیجیے کہ کوئی آئے گا اور آپ کے آنسو پونچھے گا، آپ سے محبت کرے گا، آپ کو خاص محسوس کرائے گا، آپ کے لیے چاند تارے توڑ لائے گا....
اپنی فکر خود کیجیے، اپنے آپ سے محبت کیجیے، کبھی خود کو خود ہی VIP پروٹوکول دیجیے...🔥🔥😎

Jumma mubarak
C  : Beshak ..jummam mubarak to all muslims ...💝💝❤️ - 
Cute------pari
 

تیرے واسطے ہیں ؛؛؛؛؛؛؛؛ میری حیات کے سبھی رنگ.l5
توُ جس رنگ میں نکھرے ؛ میں اس رنگ کے صدقے
💕 R ❤Na_mehRum💕

Cute------pari
 

جن کی فطرت میں تھا.........بغاوت کرنا 😏
میں نے اُن دلوں پر بھی حکومت کی ہے😎🤓😂😋

Cute------pari
 

مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔🙁

Cute------pari
 

روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو🙊🤦😅pta nhi kis ki .l5

Cute------pari
 

چاۓ☕ ھو یا میری باتیں 😍💓😍
دونوں میں مٹھاس اک جیسی ھے☺☺
ھے نا?😂😂😝😛😃😋😋😂

Cute------pari
 

پھر مرے سامنے اسی کا ذکر🔥🔥🙄
آپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے جانو🤓🤓_____!!
جون ایلیاء🔥

Cute------pari
 

خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک😍😍
اس شہر میں سب کچھ ہے، بس اک تیری کمی ہے🖤

Cute------pari
 

اُس کی آدھی تصویر کو دیکھ کر 🙈
میرے دل کو پورا سکون ملتا ھے🤫
نا محرم

Cute------pari
 

ڈرتی ہوں موت سے مگر مرنا ضرور ہے____
____لرزتی ہوں کفن سے مگر پہننا ضرور ہے
__ہو جاتی ہوں غمگین جنازے کو دیکھ کر__
لیکن میرا جنازہ بھی ُاٹھنا ضرور ہے۔_۔_۔_۔
ہوتی ہے بڑی کپکپی قبروں کو دیکھ کر___
___پر مدتوں اس قبر میں رہنا ضرور ہے🔥🔥😖

Cute------pari
 

میں جانتی ہوں کہ میں کچھ تو ہوں😒
کیونکہ میرا رب کوئی بھی چیز بےکار نہیں بناتا😍