سنو !
بہت کوشش میں کرتی ہوں
اندھیرے ختم ہوں لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتا
کہیں پر چاند آدھا ہے_😢
ہاۓ PUBG والو
ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو صبرِ جمیل عطا
فر ماۓ😁😂😂
مکتب عشق سے ھر کوئی واقف نہیں ، صاحب*🌹🌹 *پا لینا ھی عشق نہیں " فنا " ہونا بھی عشق ہے*🌹🌹
ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥
میری انگلیاں سانس لینا چاہتی ہے
میرا ہاتھ تھام لو نا زرا 🥀😌
دُکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی
ہم نے ایسے ہی دن گُزارے ہیں . . .!!
🖤
کبھی کبھی سچ میں کوئی راستہ نہیں ہوتا دوسروں کی خوشی کے لئیے خود کو ان میں سے مائنس کرنے کے سوا____☺️☺️☺️🔥good evening ....
جب رویوں کی تکلیف روح تک پہنچ جائے تو لفظ مداوا نہیں کر سکتے۔ 💔✌
چائے سے بڑا کوئی ہمدرد نہیں
میں نے نظر کا چشمہ لگا کر بھی دیکھا.🤓🤓😎
اک جداٸ کا وہ لمحہ جو کے مرتا ہی نہیں🔥🔥
لوگ کہتے تھے سبھی وقت گزر جاتے ہیں۔🔥🔥
ہمیں تو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا
کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھاۓ حیرت ہے ☺️☺️🔥🔥
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤
مرشد ! ھمیں کوئی سمجھتا ہی نہیں
مرشد ! اتنے مشکل تو نہیں ھے ھم
😍❤💯
یہ زمانہ جل جاۓ گا شعلہ کی طرح😍😘😎😲
جب میری انگلی میں تیرے نام کی انگوٹھی ہوگی💑hhhhh only dreaming ....
اکیلے رہنا سیکھ رہی ہوں۔👑
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں۔.........��
ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮍﯼ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﺎ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ
ﺁﭘﻨﯽ ﺍﻣﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮ❤️🥀😍
موت بھی ہاتھ مل رہی ہو گی
ایسی کچھ ___زندگی گزار گئ🔥🔥
تھکی ،ٹوٹی ہوٸی، نیندوں کے درمیان اکثر
بہت چپکے سے رلاتی ہیں یادیں تیری😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain