میرے لفظوں میں کبھی ٹھہر تو سہی
بڑی حسرت ہیے کوٸی شاہکار لکھوں
🔥
وہ کہنے لگے!!!😋😋
سنو !!😳😳
کیا بھاگ کے سڑک کراس کر لیتی ہو ؟؟
🙈🙈
می!!جی الحمداللہ کراچی میں رہتی ہوں 🔥🔥😂😂
"صرف مُسکرا دیجیے اور کہہ دیجیے میں ٹھیک ہوں کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا"!🌸❤
_______💕💯
جو گزرتے ہیں داغ پہ صدمے ،
آپ بندہ نواز کیا جانیں ۔۔ !!
جو چھوٹے اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
ہم بندے کو پہلی نظر سے ہی پہچان جاتے ہیں 😂😂😂😂
عشق بیٹھا تالیاں بجاۓ گا صاحب
لاش جب پنکھے سے جھول جاۓ گی🖤
زونگ والے 10MB فری دے کر ایسے مبارک باد دیتے ہیں جیسے بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ ہمارے نام کیا ہو.
😩😩🙄🙄🙄
ﺑﮩﺖ ﺩﻥ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ۔۔۔۔۔ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ
ﮐﻮ ﻧﺒﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ،
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ، ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ
ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎتی ﮨﻮﮞ!..💓
ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﺗﺠﮭﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ
ﺍﺗﻨﺎ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﻨﺎٶﮞ😞😞
میاں وہ دن گے اب حماقت کون کرتا ھے
وہ کیا کہتے ھے ہاں محبت کون کرتا ھے
محبت کی کہانی میں ۔۔کوئی ترمیم مت کرنا۔
مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥
میں چاہت کی کہانی سنانے آوں گی اک دن۔
میری چاہت سمجھ لینا مجھے مایوس مت کرنا۔
۔۔۔۔۔🔥🔥
اگر تم کو کبھی محبت سے انکار کرنا ہو،
مجھے چھپ کے سے کہہ دینا مجھے نیلام مت کرنا۔🔥🔥
کل کو دے آؤں گی جاکر اسے بینائی بھی___*
آنکھیں دیوار پہ فی الحال بنا آئی ہوں___*
دل کی باتیں جسے بتانی تھی
اُسے نیند بہت پیاری تھی ☹️
😒🚬😒
چھوڑتی نا تو کیا کرتی میں۔
شرک کرنے لگ گیا تھا وہ محبت میں۔🔥🔥😞
جــــــو ظــاہــر ہـــــو جائے وہ درد کیســـــا
جــــو سمجــھ نہ سکـــــے وہ ہمـــــــدرد کیســا🔥💙
سُخن کا ساتواں در کھولتی ہیں
وہ آنکھیں بے تحاشہ بولتی ہیں💚❤
غیروں کو بھی کرتے ہو محبت سے اشارے
کیا اتنی کافی نہیں _____💛💛___توہین ہماری🔥🔥
#وقت دے نال صرف #عادتاں بدلیاں نے..😊🙏
#ماڑے کل وی نئیں سی__تے #چنگے اج وی نئیں آں_😋✌
جو آپ کا نہیں تھا اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے لیکن جب کوئی آپ کا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو اسے کھونے کی تکلیف سوچ سمجھ کے سارے دائروں سے بالا تر ہوجاتی ہے پا کر کھوۓ ہوۓ انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں💔
آہ نہ کر لبوں کو سی
عشق ہے دلگی نہیں_🖤🥀
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain