Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

ﮈﻭﺑﮯ ﮨﻮﺅﮞ ﮐﻮ میں ﻧﮯ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ
ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍُﺗﺎﺭﺍ گیا مُجھے.
🍁

Cute------pari
 

کچھ تاریخیں ، کچھ دن ،کچھ لمحات ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
🙃🙃

Cute------pari
 

ایک چائے ہے جو پیالی میں آئے تو
#پیالی بھی سانس لینے لگتی ہے 😍
۔

Cute------pari
 

مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم🔥🖤

Cute------pari
 

اکثر لوگ اتنے ہی خوش رہتے ہیں جتنا وہ خود چاہتے ہیں...!💛

Cute------pari
 

ہم بڑھا دیں جو ہاتھ بیعت کو
سارے مُرشد مُرید ہو جائیں🔥🔥

Cute------pari
 

خودہی ڈھل جاتا ھےسینےسے غبار رنجش
اشک بن کےگلےدل سے نکل جاتے ھیں💙

Cute------pari
 

جو محرم ہے وہ محرم ہے
جو کچھ نہیں وہ نا محرم
جو نا محرم وہ آگ بھی ہے
اور جنت چھیننے والا بھی
تم بس اتنا جان لو نا !
یہ عزت جان سے پیاری ہے
جو محبت رب نے عطا کی ہے
بس وہ ہی جان ہماری ہے
جو باقی بچی ہے نقلی سی
وہ تو فقط دل داری ہے
تم خود کو اس سے نکالو نا !
اسی میں سمجھ داری ہے

Cute------pari
 

دیکھو اے پیاری لڑکی !
تم کتنی دل کی اچھی ہو
تم رحمت ہو ،تم حرمت ہو
تم دل کی کتنی سچی ہو
محبت جس سے کرتی ہو
پل پل اس پہ مرتی ہو
گر باپ کی چھاؤں میں پلتی ہو
اسکی عزت کی خاطر
ہر خواہش سے لڑجاتی ہو
جو بھائی کے سینے سے لگتی ہو
تو اس کا فخر بن جاتی ہو جب بخشے خدا شریک حیات
تو سب کچھ اس پہ لٹاتی ہوجنت قدموں میں جب آجائے
اک نعمت گود تری جو پاجائے
تم ہستی اپنی مٹاتی ہو تم کتنا پیار جتاتی ہو
مگر اے میری پیاری بیٹی !یہ جو محرم ہوتے ہیں نا
بس یہ ہی اپنے ہوتے ہیں
اگر جان بھی لے لیں اک دن تو یہ فیصلے خدا کے ہوتے ہیں
جو گھات لگائے بیٹھے ہیں وہ بھوکے بھپرے بھیڑیئے ہیں
تم ان سے خود کو بچالو نا !جو چہرے پہ اپنے اکثر
نقاب لگائے بیٹھے ہیں ان سے آنچل چھڑالو نا!

Cute------pari
 

❤️❤️
تضحِیک و اِلتَفات میں کُچھ تو تَضاد رَکھ ،
یُوں دَیکھ کَر نَہ مُسکرَا ، ذرا مُسکَرا کے دَیکھ !😐😐

Cute------pari
 

کیلا کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور کیلے کے چھلکے پر پاوں رکھنے سے ٹوٹ بھی جاتی ہیں
😬😜😂😂

Cute------pari
 

غلطیاں بھی ہوں گی غلط بھی سمجھا جائےگا۔ یہ زندگی ہے۔۔۔۔۔۔💛💛
یہاں تعریفیں بھی ہوں گی اور ذلیل بھی کیا جائیگا۔
🔥🔥

Cute------pari
 

ڈاکٹر نے کہا ہے جان بناؤ👻
سوچ رہی ہوں کس کو بناؤں 😐😑ج😑
مجھےتو کوئ بھی اس قابل نہیں لگتا ادر 😖
🤔🤔
😜

Cute------pari
 

ایک لڑکا میری پوسٹ پہ کمینٹ کیا کرتا تھا 🙄
پتہ نہیں کس نے پٹا لیا 👀🙄☻

Cute------pari
 

تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے💔

Cute------pari
 

میری شرارتیں سنبھال لینا 🔥
میرے بعد ادھر سناٹا ہوگا💔
🥀💜

Cute------pari
 

ایسی باتوں پر میری جان_____ لڑائی کیسی😂
تو نے چھوڑا تو کچھ سوچ کے چھوڑا ہو گا😋

Cute------pari
 

وہ دیوتا اب خدا سمجھنے لگا تھا خود کو😑
پھر ایک دن اس کو ایک داسی نے مار ڈالا🔥🔥
سنو، ہماری یہ بد نصیبی نہیں تو کیا ہے
تمہارے ہوتے ہوئے اداسی نے مار ڈالا.😧😖

مسکرانہ عادت ہے جناب 🔥
ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے ____ ؟

✌🙂🐾
C  : مسکرانہ عادت ہے جناب 🔥 ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے ____ ؟ ✌🙂🐾 - 
Cute------pari
 

ہم نے کیسے کیا تمہیں رخصت😞
یہ بڑے حوصلے کی باتیں ہیں ..😖🔥🔥