ایک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے 💔
اب تک رکی ہوئ ہوں وہیں رات روک کے 😇
: کاٹی نہ گئی مجھ سے ہجر کی یہ رات پھر یوں ہوا کہ زہر پینا پڑا مجھے 😞🔥
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل😑😑
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں🔥🔥
بڑے وعدے کرتے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے 😊😊
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا 🔥🔥🌚
،،،کیوں یاد کیا،اُسکو،؟؟
لو اب جاگو ساری رات۔۔،🥺💔
تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں
خدا کرے کہ وہ موت ہو...🔥🔥
آمین
گڈ باۓ
تصویر میں نمی اتارنا بڑی بات نہیں🌚😢
دل کی ویرانی اتار تجھے مصور مانوں🍁🍁
جن کو سورج میری چوکھٹ سے ' ملا کرتا تھا۔۔۔۔🌚🌚
آج خیرات میں دیتے ھیں ' ..... اجالے مجھ کو۔۔۔۔۔🔥🔥
کوی یونہی خاموش نہیں ہوتا۔۔۔!
وقت لگتا ہے وقت سے پہلے خاموش ہونے میں۔۔🍁🍁
رسماً ہی ہم کلام ہوا غیر سے وہ کیوں
دل نے ذرا سی بات کا کتنا اثر لیا🔥
سُن لے ہے حِفظ مُجھ تیری چُپ رَٹا ہُوا ہے ہر اِک نَقش تیرا
میں نے پِی رَکھّی ہے آواز تیری میری آنکھوں میں فَقط عَکس تیرا 🔥❤
یادوں کی جڑیں پھوٹ ہی پڑتی ہیں کہیں سے
دل سوکھ تو جاتا ہے مگر بنجر نہیں ہوتا 🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain