Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

سچی توبہ اِنسان کے چہرے سے مُسکراہٹ چِھین لیتی ہے شاید؟🔥🌚

Cute------pari
 

ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺮﺍ ﺣﺴﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ🔥🍁
ﻣﯿﺮﯼ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ🌚

Cute------pari
 

مُجھ کو بھی جاگنے کی ازیت سے دے نجات
اے رات اب تو گھر کے در و بام سو گئے۔.
#Main_Aur_Meri_Tanhai

Cute------pari
 

ایک لڑکی ہے جو صحرا کا پتہ دیتی ہے
ریت پر نقش بنا کر وہ مٹا دیتی ہے
دیکھتی رہتی ہے وہ رستہ کسی مجنوں کا
دیر سے آئے تو دو چار سنا دیتی ہے😠
کوئی مشروب نہیں اس کو متاثر کرتا
اپنے ہاتھوں کی جسے چائے پلا دیتی ہے
سیر کرنے کا بہت شوق ہے اسکو بھی مگر🔥
وہ سنورنے میں ذرا وقت لگا دیتی ہے🍁🍁😢

Cute------pari
 

ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺍﺱ سرائے ﻣﯿﮟ...🙂
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ فقط چائے میں...❣️☕

Cute------pari
 

عید قربان آرہی ہے ۔ اپنے اپنے جانو قربانی کے لیے تیار رکھیں😜 او سوری سوری جانور تیار رکھیں

Cute------pari
 

بابا جی مُجھے کہتے ہیں سُن پُتر !!!!
اگر کوئی تُجھے دُکھ دے کر راضی ہو یا تُمہیں تکلیف میں دیکھ کر خوش ہوتا ہے تو ہَو لینے دیا کر۔
ناجانے زندگی نے اُسے کتنے دُکھ دیے ہوں،. . . . . . .
لہٰذا اگر تیرا دُکھ اسکے لیے رَاحت کا سامان بنتا ہے تَو
تُو اپنا دُکھ لیے اسکی خوشی پر خرچ ہو جا۔
یہی سُچّا سودا ہے پُتر۔۔۔..........
یہ ہَر کسی کے نصیب پَر نہیں کُھلا کرتا . . . . . . . . !!!!!!!!!!!!
♥️💙❤♥️💙❤♥️💙❤

Cute------pari
 

کوئی شخص تمہیں محبت سا لگے تو نظروں کا زاویہ بدل دینا ۔۔۔۔۔۔۔🙄🙄😂

Cute------pari
 

وہ آئے گا تو سینے سے جا لگیں گے✨✨
سماجی دوریاں تو غیروں تلک ہیں۔🍁🍁

Cute------pari
 

میں یقیناً وہاں سے آئ ہوں🌹🌹😂
پھول خوشبو جہاں سے لاتے ہیں۔۔🌷❣️🔥🔥

Cute------pari
 

ہم سوگ ہیں جاگے سپنوں کا
اے رات ہمیں محسوس نہ کر🖤

Cute------pari
 

کسی کے دل میں کیا چھپا ہے بس خدا ہی جانتا ہے
دل اگر بےنقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے 🥀 💔
🌸 🌺 🍀

Cute------pari
 

کتابِ حسرت میں خاص ہوگا
کمالِ حسرت کا یہ فسانہ
نہ صبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی،
نہ تُو آیا ،،،،،،،، نہ دِل مانا...🔥

Cute------pari
 

اے چارہ ساز کوششٍْ مرہم فضول ہے..
واقف ہیں اپنے زخم کی گہرائیوں سے ہم...🍁🔥🔥

Cute------pari
 

میں نے یک طرفہ جدائی کی اذیت دیکھی🔥
میں نے جھیلا ہے جزیرے پہ بھٹکتا ہوا دکھ.✨🔥

Cute------pari
 

کون کہتا ہے چاہو مجھے دل سے،
میں تو چاہتی ہوں ڈھونگ رچاو محبت کا۔🔥

Cute------pari
 

ممکن ہے کہ یہی دل ملانے کا سبب ہو
یہ رُت جو ہمیں ہاتھ ملانے نہیں دیتی

Cute------pari
 

وہ کچھ سنتا تو میں کہتا
مجھےکچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو روک جاتا
مجھےکچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو
بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھا
مجھے کچھ اور کہنا تھا
#🔥🔥

Cute------pari
 

تم تو آئے ہو میری جان ___تماشہ کرنے
اب تو دریا میں طلاطم ہے نہ سکوں ہے کچھ یوں ہے!!!🍁✨

Cute------pari
 

اتنی بےحس ہو گیی ہوں کہ کل تک جو لوگ زندگی کا سکون تھے آج میرے سامنے خون بھی تھوکیں تو مجھے پروا نہیں...
🖤🥀